زندگی چند چیزوں كا نام نہیں.بلكہ🔪 زندگی نام ہے احساس كا.اور جب💙 احساس پر چوٹ لگتی ہے تو زندگی ویران ہو جاتی ہے.🔥
Marjawa💔🥀
زندگی میں چوٹ لگنا بہت ضروری ہوتاہے،
کیونکہ زخم جیسا کوئی استاد نہیــں🥀🌚Marjawa 🔥🥀✅💔🤕
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مرگئے🍂
Marjawa😭💔🥀
اور ہم خود کو بیوفا ثابت کرکے کہانی سے نکل گئے🥀🌚
Marjawa😔💔😭
کون روتا ہے تعلق کو بھی_ تا دیر جناب
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے..🥀💯Marjawa😭🥀💔🐾
پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 💔😭
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں_____!!!🙃✨Marjawa🥀🐾
کبھی کبھی ہم خود سے اتنا تھک جاتے ہیں کہ،🥀
ہمیں ہمارا وجود تک بوجھ لگنے لگتا ہے💔😓
Marjawa😭🥀💔
تمہارے سوا نہیں کوئی دوسرا ہائے!
ہم سے یہ بھی کہا گیا تھا🙂💔 "
- 👑✍️Marjawa😭
میں رویوں سے واقف لڑکی .،،🙂
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی .،،🥀💔
Marjawa🥀😭
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی💔
✍️Marjawa😭
میں محبت میں بچوں کی طرح ہوں،،
جو میرا ہے کسی اور کو کیوں دوں♥️☺
Marjawa💔🥀