ہر خودکُشی کرنے والے کے پیچھے
کوئی نہ کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے
Marjawa👑💔🥀 ✍️
ہم وہ پرندے ساتھ نہیں رکھتے 🔥
جنہیں سب کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو ۔👑Marjawa🥀👌👑
میں نے وہاں بھی صبر کر لیا☹️☹️😔
جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پے مارنے تھے💯💯🙃👍🥀🥀Marjawa
وقت مِلنے پہ کر لیا جائے👑😞
عِشق آرام تھوڑی ہوتا ہے❤️
Marjawa👌🥀
بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں🥀🙃
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے..💯😐
Marjawa🥀👌😞
سلجھے ہوئے ہیں الحمدللہ
پر اُلجھنے سے پرہیز کیجئے !!🔥Marjawa 💔🥀👌🙂
بے وجہ خؤش رہا کریں٫ وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے۔Marjawa💔🔥🥀👌
انسان کِتنا ہی امیر کیوں نہ بن جاۓ
تکلیف بیچ نہیں سکتا
اور🔥👌👀
سکُون خرید نہیں سکتا.
Marjawa🥀💔
ماناہم اچھےنہ نہیں🌚🥀
فرشتےتوآپ بھی نہیں 🙂💔
Marjawa😒💔🥀
🖤🥀ہر چیز نے مٹ جانا ہے👌
تو خواہش کیسی.🖤
Marjawa🔥💔🥀
اَلفِراقُ اَشَدُّ مِن المَوتِ
جدائی موت سے زیادہ سخت ہے🍁
Marjawa🔥🥀💔
ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں..🌛😑
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے! ✍️Marjawa🔥👌🥀
سخت شدت پسند تھی میں،
چھوڑ دیا ،پر بانٹا نہیں اسے
🥀✍️Marjawa 😑👀👌🥀🔥
دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے لیکن پھر بھی دوسروں کے 🔥🥀درد کو نہیں سمجھ سکتا ۔Marjawa🌛👌😑
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے تو ایک بار دوبارہ دیکھو, ہو سکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو۔
Marjawa 🔥🥀🙂
تُو کسی روز اچانک ہی مجھے مل جائے
اور قسمت کے ستاروں کو بھی حیرانی ہو
✍️Marjawa 🔥🌛🥀🙂
کچھ محبتوں کا اختتام اس جملے سے بھی ہوتا ہے "اللّٰہ نے ہمارا ساتھ قسمت میں ہی نہیں لکھا۔ 🙂💔🥀Marjawa
" میں نے اُس کا یقین کرنے میں پھر دیر ہی نہیں لگائی ، کیوں کہ ؛ اُس نے خُدا کی قسم اُٹھا کر کہا تھا کہ ؛ مُجھے تُم سے مُحبت ہے! ۔ " 💔🙂 Marjawa 🥀
کبھی تو ختم ہوگی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں🔥
❣️
اک دن تو اچھا ہوگا چار دن کی زندگی میں
Marjawa😒🥀✅
نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے.🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں.🖤🔥
Marjawa 🔥🌛😔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain