کچھ امتحانات بہت طویل عمر کے ہوتے ہیــــــــں. اتنے طویل عمر . کہ انسان 🥀 عمر گزار دیتا ہے ❣️.. مگر امتحانات ختم ہونے میــــں نہیـــــــــں آتے Marjawa💔✍️👍🔥
کڑوا سچ ✍️ ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔ سوشل میڈیا پر اس کو محبت کہتے ہیں۔۔۔۔🥀🖤😞 Marjawa💔👑☝️
لوگ صرف قبروں میں نہیں,گردِ حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہوتے ہیں، کسی💔🥀 ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے👑🌛 یقین کریں آپ کو دو بھرپور زندگیاں جینے جتنا لُطف آئے گا.Marjawa😞🥀💔