Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے 💔💯🥀
پچھلے سال اس دن تم میرے تھے 💯🥀Marjawa💔✍️🔥👌

Marjawa
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے
سب مل جاتا ہے 👌
Marjawa🥀☺️👑🔥✍️💔

Marjawa
 

ٹینشـــــن اور تناؤ والے
صورتحـــــال میں کسی
خلــــوص والے بندے کے
دو بول انســــان کو بہت
حد تک پر سکـــون بنا دیتا ہے✌️🔥Marjawa🥀✍️👑🕯️

Marjawa
 

اِس سے بہتر , مثال کیا دوں؟
ہاں! وه اُردو زبان جیسا ہے! 💗✍️
Marjawa🔥🥀✌️

Marjawa
 

میکے اور سسرال میں کوئی فرق نہیں ہوتا🥀✌️
لڑکیاں دونوں کے لیے ہی پرائی ہوتی ہیں .💔Marjawa🔥👌

Marjawa
 

اگر آپ کا ہونا اور نا ہونا ایک جیسی قیمت رکھتا ہو تو وہاں سے روانہ ہو جائیــــــــں ..!🥀🌚Marjawa✍️🔥

Marjawa
 

کالی رات کی تنہائی دل کو سکون دیتی ہے👌💔
دل نہیں لگتا اب میرا روشن دن کی محفلوں میں❤🥀Marjawa✌️✍️👑🔥

Marjawa
 

آج کل بیٹی کا رشتہ کرتے ہوئے ماں باپ بیٹی کی نہیں لوگوں کی رضا کا خیال رکھتے ہیں🙂💔Marjawa✍️👑🔥✌️

Marjawa
 

بڑا طویل صدمہ تھا😑🥀
تیرے مختصر سے دھوکے کا ✌️
🙂♥Marjawa🔥👑✍️

Marjawa
 

آنکھوں سے گِرے آنسو اور نظروں سے گِرے 😑
لوگ کبھی اُٹھا نہیں کرتے۔🔥💯🥀Marjawa❣️🥀✌️

Marjawa
 

یہ بن مطلب کی اداسیاں بھی جینا محال کرتی ہیں.✨🥀Marjawa👌🔥💔

Marjawa
 

اپنے شہر میں ہی عشق کیجئے🥀 پیٹرول بہت مہنگا ہو گیا ہے
Marjawa👌👑✌️💔🥀🔥

Marjawa
 

_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس اور اعتبار نہ ہو 🙂🥀__Marjawa🔥👑✌️👌✍️

Marjawa
 

بات میری انا کی آ جاۓ، تو تم جیسے خاک برابر 🥀Marjawa👌🔥💔🥀✌️

Marjawa
 

جب تک تم ڈرتے رہو گے تمہاری زندگی کے فیصلے کوئی اور کرتا رہے گا،🍁🥀
Marjawa✌️🥀💔🔥👌

Marjawa
 

مظلوم کی بددعا سے ڈر کیوں کہ اس کی بددعا شعلے کی طرح آسمان کی طرف جاتی ہے۔Marjawa👑🔥💔🥀✌️

Marjawa
 

نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔*🥀🌚 Marjawa 🔥🥀

Marjawa
 

آپ کا نام کسی کی زبان سے سن کے اب مجھے برا نہيں لگتا 😌🖤
Marjawa✌️👌🥀🥀👑🔥

Marjawa
 

یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا🥀🌚🌹Marjawa 🔥

Marjawa
 

ڈیپریشن کی انتہا جسے سکون دینے لگ جائے، اُس پر کوئی بھی لہجہ اثر نہیں کرتا، اکیلاپن اتنا سکون دینے لگ جاتا ہے کہ پاس بیٹھے لوگوں کی موجودگی بھی تمہارے لیے بے معنی ہو جاتی ہے، تم اِک نئی دنیا تخلیق کر لیتے ہو، 🔥جس میں بس تم ہوتے ہو اور تمہارے خیال اور اُن خیالوں کے کردار جو بس تمہیں نوچ رہے ہوتے ہیںMarjawa🥀✌️👌💔