وہ کیجیے جو صحیح ہے،
وہ مت کیجیے جو آسان اور عام ہے۔
Marjawa🥀💔✍️
اُداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے
جو احساس رکھتے ہیں 🥀Marjawa🙂✌️
پہلے میں روتی تھی اور برا مناتی تھی،
لیکن اب میں ہر لہجے کا حساب اللہ کے سپرد کر دیتی ہوں،
Marjawa🥀✌️☺️💔🔥
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو نہیں دکھتی۔..مگر ہماری زبان کی تلخی سب کو دکھ جاتی ہے۔۔
Marjawa🥀😑👑💔
اب تو محبتوں کی بھی نہیں قاٸل
نفرتوں کی عادی ہو چکی ہوں میں
Marjawa☺️✌️🔥🥀💔☺️
برداشت کرنے کی ہمت رکھتی ہوں،
تو تباہ کرنے کا حوصلہ بھی رکھتی ہوں،
Marjawa💔☺️🥀✌️👑🔥
میت پر منائیں گے دکھاوے کا سوگ 🥀
یہ خود غرض مطلبی انا پرست لوگ ✨
مرشد 💔Marjawa✌️🥀👑
میں محبت کے خلاف
بالکُل نہیں ہوں
میں محبت کے نام پہ
خیانت اور
کسی کا دل توڑ کر
اسے ختم کر دینے کے خلاف ہوں_✍️Marjawa☺️🥀✌️👑💔🔥
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو 👌
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی.Marjawa👑🥀💔🔥
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں 👑،
میں اپنے غموں میں جیتی ہوں شہزادی بن کرMarjawa✌️💔🥀
اذیتوں سے کہہ دو کُچھ رحم کریں دل پہ
ورنہ ممکن ہے کہ اِس بار میں جینے سے مُکر جاؤں..🥀💔
Marjawa🔥💔✌️✍️
رعب مت ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا،
تیری سوچ سے زیادہ سر پھری ہوں میں👑👌✌️Marjawa🥀💔🔥
اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کر،✍️👌
فاتحہ پڑھ کر قہقہے لگانے والی لڑکی ہوں Marjawa✌️🥀💔
"وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے👌💔
جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے" 😑👑🥀Marjawa
نکاح میں آؤ گے تو محبت بھی کر لیں گے ❤❤
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی
Marjawa🥀💔👌✍️
اداسی مسلط ہے یوں جیسے ہم وراثت میں لاۓ ہوں 🥀🌚Marjawa🔥🥀✍️
کبھی ضرورت پڑی تو بتانا 💞💐
مشورہ نہیں ساتھ دیں گے 🥀✌
Marjawa🥀✍️✌️🔥
تیرے جانے سے کچھ نہیں ہوتا تیرے ہوتے بھی ہم اکیلے تھے🔥🥀Marjawa 💔✌️✍️🥀
وہ مستقبل جس کے لیے آپ پریشان ہوتے ہیں، ہو سکتا ہے اس میں آپ ہوں ہی نہیں!Marjawa☺️💔🥀✍️🔥
افسوس!!
دنیاوی محبتوں کی عمریں دھندلے شیشے پر لکھے گئے ناموں سے بھی زیادہ عارضی اور مختصر ہوتی ہیں!!🖤🥀
Marjawa🔥💔☺️🥀✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain