Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

" اور پھر تُمہارے بعد مُجھے اُس تکِیے سے مُحبت ہُوئی کہ🖤
جِس نے چُپ چاپ میرے آنسوؤں کا بھرم رکھا!🔥💯Marjawa🥀💔☺️

Marjawa
 

اور کم بولنے والے لوگ،
اپنے پسندیدہ شخص کے سامنے زیادہ بولتے ہیں،😫🖤💔🥀☑️Marjawa

Marjawa
 

مجھے پسند نہیں بے شمار میں شمار ہونا 🔥✨Marjawa🥀💔😒

Marjawa
 

کالا رنگ پسند ہے مجھ
پر کالے دل کے لوگ نہیں
Marjawa🥀💔

Marjawa
 

اب اعتبار کو جی تو چاہتا ہے مگر ، پُرانے خوف دِلوں سے کہاں نِکلتے ہیں💔🙂Marjawa 🥀💔

Marjawa
 

کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تو تعبیر کر کے دیکھتے ہیں ✍️Marjawa🐾🥀💔

Marjawa
 

سب سے پہلے ہمیں پسند کرنا پھرکھلونا سمجھ کر ہم سے کھیلنا پھر ہم سے دل بھر جانا پھر ہمیں اگنور کرنا پھر💔 مجبوری کی داستان سنانا پھر مخلصی کی باتیں کرنا اور ثابت کر دینا کہ قصور وار ہم ہی ہیں وہ نہیں پھر مشورے دینا جیسے ان سے زیادہ مخلص کوئی ہو ہی 🥀نا ہمارا اس دنیا میں اور پھر ہمیں نئی منزل کی راہ دکھانا اور اس طرف ہمیں گامزان کرنا پھر خود کو سچا اور مخلص ثابت کرنا تاکہ کوئی الزام ان پر نہ آئے پھر دوسرا کھلونا پسند کر کے اس سےکھیلنا ۔۔۔۔۔۔ایک بات🥀 بتائیں یہ سب کرتے وقت خدا کا خوف نہیں آتا..؟؟ ؟؟؟🙂 🐾🎭🖤☑️Marjawa

Marjawa
 


وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے ✍️Marjawa☺️🔥💔🥀👌👑

Marjawa
 

بہترین انسان اعمال سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں ✍️Marjawa👌🥀🔥💔☺️

Marjawa
 

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخ لکھی جائے گی
✍Marjawa🔥👑🥀💔

Marjawa
 

ماہرِ نفسیات کے مُطابق🥀
اپنے محبوب شخص کا ہاتھ تھامنے سے
ہمارے دِماغ سے🥀
سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے
اور آدھی بیماریاں تو آواز سُنتے ہی
دُور ہو جاتی ہیں
یعنی اے میرے ہمدم
تُمہارا ساتھ مُجھے میری سانسوں کی طرح
لمحہ لمحہ مُیسر ہونا لازمی ٹھہرا❤✍️Marjawa👑👌🔥💔

Marjawa
 

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئی اور بات کر! 🥀🔥☺️Marjawa👌👑

Marjawa
 

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بتانے رمضان المبارک آتا ہے
Marjawa🔥☺️🥀👑

Marjawa
 

کسی کو آنکھ میں رکھ تو لیا مگر مجھ کو
کسی کی آنکھ میں رہنے کا فن نہیں آیا!🥀💔✍️Marjawa🔥

Marjawa
 

ہم قہقہوں میں گِھرے ہوئے لوگ
کون جانے . دوائیوں پہ زندہ ہیں🖤 💊💔 Marjawa 🔥💔🥀

Marjawa
 

اور پھر میں نے اللّٰہ پہ چھوڑ دیا ،✌️
فیصلہ آستین کے سانپوں کا،
Marjawa👌🥀💔🔥🌚

Marjawa
 

نظر انداز ہوئی ہوں اس قدر 🙂
کہ اب نظر بھی نہیں آنا چاہتی 💔
Marjawa✌️💔🔥👑🥀👌

Marjawa
 

صفائیاں دینا زہر لگتا ہے مجھے،
آپ کو تعلق ختم کرناہے تو بسم اللہ کریں،
Marjawa👌🥀👑🔥✌️💔

Marjawa
 

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں.🥀🥲✍️
Marjawa🔥👑🥀

Marjawa
 

وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی ✍️Marjawa💔🥀👑🔥