Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

میں جانتا ہوں خوش رہے گا وہ میرے بغیر
مگر مجھے سمجھ نہیں آتی میرا کیا ہو گا 🥀🖤✍Marjawa🙂💔👌

Marjawa
 

لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔🥀اگر کسی کو پرواہ ہوگی تو وہ خودہی وقت نکال لیں گے✨Marjawa🖤

Marjawa
 

اب تیرا نام بتانا نہیں پڑتا سب کو،لوگ کہتے ہیں، "اچھا، اچھا، وہی وہی".🥀🌙Marjawa🥀🖤👌

Marjawa
 

❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥Marjawa🥀🖤👌

Marjawa
 

ارے کوئی مجھے باتوں میں الجھا کے رکھو یار😔ارے آج اس کی بہت یاد آ رہی ہے💔🔥Marjawa🖤🥀👌

Marjawa
 

" مُحبت نہیں تھکاتی ، جِس کو چاہا جائے اُس کی بے رُخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے! ۔ " 🙂❤️Marjawa

Marjawa
 

میرے ہم نام تو بہت ہوں گے🙃 کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا 🔥💯Marjawa🥀🖤👌

Marjawa
 

لوگ ہم سے جل رہے ہیں🚫 ❤️مطلب ہم سہی چل رہے ہیں‼️Marjawa🖤🥀☺️👌

Marjawa
 

"خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر"مگر تو..میرے لیے ترسے..😥💔Marjawa🥀🖤📜

Marjawa
 

ہر خواہش کو یہ حق حاصل نہیں کہ اس کی تکمیل ھو😔Marjawa🥀💔☺️

Marjawa
 

ہم جو تُم پر مر بیٹھے تھے۔۔۔۔🙃تمہارا کام بنتا تھا ہمہیں زندہ رکھنا - 🖤
Marjawa💔🥀🌛

Marjawa
 

🖤♟️🌚تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے !اتنا ہنسنا ھے کہ۔۔ ! رونا ھے کئی لوگوں نےMarjawa☺️🥀💔🌛

Marjawa
 

روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥ہم نے قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤❤Marjawa🌛💔🥀

Marjawa
 

قدر اور قبر کبھی جیتے جی نھیں ملتی۔۔۔💯🙂Marjawa🥀💔🌛

Marjawa
 

☘️✍️خوبصورتی اور زندگی ایک دن ختم ہونے والی ھے اس لیے غرور، تکبر اور گناہ سے پرہیز کریں۔😊💯 Marjawa 🌛🥀💔

Marjawa
 

اور کالا رنگ🖤 اس لے بھی پسند ہے✨ مجھے کہ یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا دوسرے رنگوں سے ملنے کے بعد💯😊Marjawa🌛💔🥀

Marjawa
 

ایک چہرے کے لِیے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے. ✍Marjawa🥀💔🌛

Marjawa
 

مسکرانا برا نہیں لیکن مسکرائیں تو زخم دکھتے ہیں۔ ✍Marjawa🌛🥀💔☺️

Marjawa
 

ہنستے پھرتے تھے سرِ بزم انا کی خاطر ورنہ حالات تو ایسے تھے کہ رویا کرتے✍ 🥀Marjawa💔🥀🌛

Marjawa
 

جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللہ پاک پر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا. ✍Marjawa🥀💔🌛☺️