میں تعلق میں مہنگے تحفوں، بلا وجہ تعریفوں اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں۔ اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے، تھکے ہوٸے حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو اور عیبوں پر طعنے ملنے کی بجاۓ محبت سے نصیحتیں ملیں تو ، میری ڈکشنری میں اسی کا نام محبت ہے یہی محبت ہے۔❤️Marjawa😑🥀👌
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپکے مقابلے پہ کسی اور کو نہیں چُنتا۔ ناراض ہو لے، لڑ لے، لیکن آخر میں اگر وہ ہمیشہ آپکے پاس آکر اپنا آپ سرینڈر کر دے، تو سمجھ جائیں کہ اس کا اصل آپ ہیں۔ 🥀 جبکہ باقی سب کچھ وقت گُزاری۔ اور محبت میں ایسی یکسانیت ہی محبت کی جان ہوتی ہے❤️Marjawa🥀💔😑👌