Damadam.pk
Marjawa's posts | Damadam

Marjawa's posts:

Marjawa
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔Marjawa🙂👌🥀👀

Marjawa
 

" لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسووں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئیے 🖤"Marjawa 👀🥀👌🙂💔

Marjawa
 

" اور پھر اِنسان اپنا ٹُوٹا ہُوا مان ، لاحاصل دُعا ، اور بے اعتبار مُحبت کبھی بھی نہیں بُھول پاتا! ۔ " 💔🙂Marjawa👀🥀👌

Marjawa
 

دشمن ہو تو عشق کے جیسا 🦅🥀
سیدھا۔ دل پہ وار کرے 🦅🥀Marjawa👀💔👌

Marjawa
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا.💯 🙂💔✌️Marjawa🥀🙂

Marjawa
 

تمہاری سرد مہری سے،الجھنے سے تو بہتر تھا
ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے🙂🥀Marjawa💔🥀👀🙂

Marjawa
 

کبھی کبھی خاموشی ، تنہائی ، چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونا بہترین دوست بن جاتا ہے . ✍Marjawa🙂👌👀💔🥀

Marjawa
 

انسان کی ہر خواہش کا پورا ہونا نا ممکن ہے.🥀!
کیونکہ , پھول کی کچھ پتیاں بکھر جاتی ہے.! ✍Marjawa💔👀👌

Marjawa
 

اَنا کا معاملہ درپیش ہے ، ورنہ حقیقت میں
اُسے میری،مجھے اس کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔!🥀 ✍Marjawa🥀🙂💔

Marjawa
 

مری طرح کا کوئی ہو تو بات سمجھے بھی
میں ٹھیک ٹھاک ہوں، پر حال چال کوئی نہیںMarjawa🥀👌💔☺️

Marjawa
 

عجب مسئلہ ہے ہم حساس لوگوں کا🥀
بظاہر سب ٹھیک ہونے کے باوجود بھی
یکدم ہی بےچین ہوجاتے ہیں🥀
کبھی اُسکی وجہ
گرمیوں کی تپتی مگر ویران دوپہریں 🙂
یا پھر سردیوں کی خاموش شامیں 👌
اور کبھی کسی کا سخت جملہ
یا کسی بہت ہی اپنے کی خاموشی 🥀
یا ماضی میں گزرا ہوا سانحہ💔
تو کبھی آنے والے کل کی کوئی بات
سو پس یہ🥀 اداسی کبھی تنہا نہیں چھوڑتی
کہیں نا کہیں سے اپنا راستہ ہم تک بنا ہی لیتی ہے
اور احساس دلاتی ہے کہ ہم سب بدل بھی لیں نا
تب بھی یہ سراغ پا ہی لے گی۔۔۔!🥀Marjawa🙂🥀👀💔✍

Marjawa
 

تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم لوگ
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا✍
Marjawa💔👀🥀☺️

Marjawa
 

وہ تبسم کا تبرک بانٹتا تھ__ اور میں
چیختی تھی اے سخی پھر میرا حصہ رہ گیا ✍Marjawa👀🥀💔

Marjawa
 

ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کچھ دن کا ہو کچھ لوگ 1سال 2سال اور 3'4سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں اور اتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ انکے ساتھ بیتا آپ کا ہر لمحہ آپکو سچ لگتا ہے
کیونکہ، آپکو اُن پر یقین ہوتا ہے..!🙃💔Marjawa🥀👀☺️

Marjawa
 

دیکھتے ہیں ہم دونوں جدا کیسے ہو پائیں گے 😊تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم دعاؤں کو آزمائیں گےMarjawa🙂👌💔🥀😑😑

Marjawa
 

ہنستے پھرتے تھے سرِ بزم انا کی 🙂خاطر
ورنہ حالات تو ایسے تھے کہ رویا کرتے✍ 🥀Marjawa👌💔

Marjawa
 

ہم خود سے باغی لوگ تیرے قبضے میں کہاں آئیں گے..🔥Marjawa🥀👌🙂

Marjawa
 

محــؔـسوس ہــؔـوتــؔـی ہــؔـے شــؔـدت ســؔـے کمــؔـی تیــؔـری🙂💔Marjawa🥀👌

Marjawa
 

ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر 👌😑☺️
خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی.🧡Marjawa💔🥀

Marjawa
 

کسی مزاج میں مرہم نہ گفتگو میں شِفا،
کریں تو کِس سے تیرے بعد دوستانہ کریں🥀✨ ✍Marjawa😑🥀💔