نادانیاں کرنے کی عمر میں ویرانیاں لیے بیٹھے ہیں 🥀😑💔🔐Marjawa
سب کچھ عارضی ہے۔🔐
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥Marjawa😑💔🥀
میں نے اک بار کہا تھا کہ مجھے غم سے بچا😞👀
جس طرح قیمتی سامان بچا لیتے ہیں💔
🥀👌Marjawa😑😑
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی🥀 حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا🔥 کچھ شک نہیں کہ مومن لوگوں کے لیے🎀
✨قرآن پاک اک مکمل اور بہترین کتاب ہے💫🥀
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے ♤کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے
Marjawa👌💔🥀
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں۔۔☝️
یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی جلے۔🔥Marjawa😑🥀💔
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ
تو یہ ہے کہ ؛
ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں! ۔ 💔 ✍Marjawa🥀👌💔🔐
نہیں ہو ، پر دکھائی دے رہے ہو
ہمیں کیا گھول کے پلوا دیا ہے❤Marjawa🥀👌🔐💔
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو😒
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے🥀👌💔🔐Marjawa
تُو کہیں پُھول سے بچھڑی ھُوئی خوشبُو تو نہیں ؟
تیری باتیں بھی ھیں، پروین کی نظموں جیسی ❤Marjawa🥀💔👌🔐
اپنا تعلق اپنے پاس رکھو✌️
ہمیں زمانہ ہمارے نام سے جانتا ہے✌️✌️❤️Marjawa 💔👌
اونگلیاں پھیر میرے بالوں میں میرا دردے سر نہیں جاتا
🤔🤒💔🖤
ایسے پڑاہوں تیر ی یادوں میں جیسے کوی مر نہیں جاتاMarjawa🥀💔🔐
چھوڑ دیا میں نے لہجوں کی شکایت کرنا
چاند
کوئی برا بھی اب بولے تو برا نہیں لگتا
😔Marjawa🥀💔🔐
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کروں گی،🥀🔐
کہ ( حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ کی امت کے کچھ لوگوں نے مجھے بہت رلایا ہے،Marjawa💔🥀
آپ نے کبھی سچی محبت کی ہے ؟ جواب صرف ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے ۔ بس اگر آپکی محبت سچی ہے تو یقین جانیں جس سے آپ نے محبت کی ہے وہ لاکھ آپکو دکھ پہنچائے ہزاروں بار رلائے ، بے وفائی کرے حتی کہ آپکو بیچ راہ میں چھوڑ جائے۔وہ اپنی راہ بدل لے اپنی زندگی میں کسی اور کو چن لے اور آپ اپنے جیون میں کسی اور کے ساتھ چل پڑیں لیکن ۔۔
محبت آپ نے کی تھی نا وہ کبھی بھی آپ کے دل سے نہیں مٹ سکتی اسکی کسک ساری زندگی آپکو بے چین رکھے گی یہی تو سچی محبت کی پہچان ہے..!"🙂💔Marjawa🥀🥀
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥀
حَسرتیں،امیدیں،وفات پاگئیں 💔
😭🥀💔Marjawa🥀
ہر لڑکی شہزادی ہوتی ہے💯
لیکن ہر لڑکی کی کہانی
خوبصورت نہیں ہوتی ۔۔۔۔✨🥀
Marjawa 🥀💔
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
😒
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی💔
Marjawa 🥀
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا__ دکھ سمجھتے ہیں ♥️🔥💯 Marjawa 🥀💔🙂
مت ڈھونڈا کیجیئے میرے ہر لفظ کی تفسیر 💔
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے 😞
Marjawa 💔🥀😑👌
ایسی موت ماروں گی خود کو تیرے لیے،
کی ساری زندگی تیری آنکھ سے میرا جنازہ نکلتا رہے گا
Marjawa 🥀👌💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain