یوں اہل طلب میں تھے مفادات کے سو رنگ۔۔
.
.
سو رنگ کی ایک بات اور ایک بات کے سو رنگ۔۔۔
یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
.
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے۔
HOw Many Knows About Auntie Agni...!!!
.
She is so charasmatic and wise woman..!!
.
I like her recently got him... she is awesome..!!!😘😘😍😍💕💕👌👌
اگر وہ پوچھ لے ہم سے "تمہیں کس بات کا غم ہے"؟
.
.
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر "وہ پوچھ لے ہم سے
ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر
.
.
خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی
اس شخص کی تقسیم کا انداز تو دیکھو......!!
.
.
اسکا ہے خدا ____خوف خدا میرے لیے ہے
ھـزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترسں پاکر__!
.
.
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو جاہل ھو__!
کہا اس نے خدا حافظ
ہمیشہ خوش رہا کرنا
.
.
میں اسکے بعد کے لمحے
یہاں لکھنے سے قاصر ہوں
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے
.
.
تو آہ بھر کے کہا دل نے ! یہ نہیں ہوں میں
میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
-
میری کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
سوچتا ہوں اُسے تصویر سے باہر کھینچوں
.
.
اس طرح تو مجھے حاصل نہیں ہونے والا
مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
.
.
خیر لگنے سے کون آتا ہے
لکھ کے دیتا ہوں تمہیں ردِ اَنا کا تعویذ
پھر کبھی ضِد پے وہ اَڑ جائے، تو پیسے واپس
.
.
میں نے کاٹا ہے میاں، تیس برس کا چِلّا
وہ تیرے پاؤں نا پڑ جائے، تو پیسے واپس
کوئی آہٹ ، کوئی جُنبش، کوئی دستک نہیں ملتی
.
.
ہمارے دشتِ ویراں میں بڑی فُرصت کا موسم ہے
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺧﻮﺩﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍِﺗﻨﮯ , ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ
.
.
ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتا ہے یہ وقت نا ملنا، کام تھا، پیکج نہیں، بیٹری نہیں، مصروفیات، فیملی پاس ہوں، کال کا پتہ نہیں چلا، موبائیل سائیلنٹ تھا، وغیرہ وغیرہ
.
.
.
یہ سب بہانے ہوتے ہیں
.
.
سب بہانے ہوتے ہیں
.
.
سب بہانے ہوتے ہیں
ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
.
.
ہم اپنے آپ میں الجھے ہوئے ہیں
آتی نہیں ہے عقل کو اُلفت کی خُوشبوپسند!!!
.
.
تُجھ کو ہے غیر،غیر کو ہم،ہم کو تُو پسند
اِک چُپ سِکھا گئی ہے مجھے گُفتگُو کے پیچ
قائل نہ کیجیئے گا کبھی شور سے مجھے
۔
۔
ڈرتا ہوں ایک دِن یہ کہیں بول نہ پڑے
دیوار سُن رہی ہے بڑے غور سے مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain