Aaj ka shair ..dedicated to who think I can do .!!
.
.
نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا، خاص بنو اور عام رہو
.
.
محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گمنام رہو
.
🚫🚫
Quote: ❌If something is free you are the product..!❌
.
.
🎶Explaination🎶
If the service is free, you are the product. It means that the product is paid for by selling your personal information. It's a common practice for social media services to sell off personal data of their users in order to cover the costs associated with the upkeep of the websites.
.
༻ღ❤ღ༺ Reality & Fact ༻ღ❤ღ༺
Now you will see... Real me..!!
.
.
Who I was and who I am.!!!
.
So girls stay away and GO to Hell🔥🔥... You ruined my Life..!!
09-08-2023..!
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو
....
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
....
وہ سادہ خُو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا
ہوا کے ساتھ چلا لے اڑی ہوا اُس کو
....
وہ اپنے بارے كتنا ہے خوش گماں دیکھو
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اُس کو
...
Sorry to All.
All followers removed..!!
stay happy and blessed...
ID GONNA SOON TO 00 Post..
No More post here now...!! 24-06-2023 except important one..!
Ma sha Allah....
Fifty up...
Block record reached 50..!!
😂😂🖕🖕🖕
"خُوب صُورت موڑ"
چلو اِک بار پِھر سے ، اَجنبی بن جائیں ھم دونوں
نہ میں تم سے ، کوئی اُمید رَکھوں دِلنوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو ، غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دِل کی دھڑکن ، لڑکھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاھر ھو ، تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
تمہیں بھی کوئی اُلجھن ، روکتی ھے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ھیں ، کہ یہ جَلوے پرائے ھیں
میرے ھمراہ بھی رُسوائیاں ھیں ، میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی ، گزری ھُوئی راتوںکے سائے ھیں
تعارف روگ ھو جائے ، تو اُس کو بُھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے ، تو اُس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ ، جسے انجام تک لانا نہ ھو ممکن
اسے اِک خُوب صُورت موڑ دے کر ، چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پِھر سے ، اجنبی بن جائیں ھم دونوں
"ساحر لدھیانوی"
بجھ گیا رات وہ ستارا بھی
حال اچھا نہیں ہمارا بھی
...
...
یہ جو ہم کھوئے کھوئے رہتے ہیں
اس میں کچھ دخل ہے تمہارا بھی
تم بارہا دیکھو گے موبائل کو اپنے
تمہارا خیال سارا دن اک کال پہ رہ جائے گا
.
.
یہ آنکھ بہت جلد کسی مٹی میں دفن ہو گی
میرے قہقہوں کا شور میری وال پہ رہ جائے گا
آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو
.
.
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو.....!!
🔥🔥
سُن لمس و گفتگو کے جو چاہے تُو دام لے
.
.
اے ملکۂ جمال تُو ہنسنا تو مفتـــــــــ رکھ
"غالب" نظر کے سامنے حسن و جمال تها!!!
"محسن" وہ بشر خود میں سراپا کمال تها!!!
..
ہم نے "فراز" ایسا کوئ دیکها نہیں تها!!!
ایسا لگا "وصی" کہ وہ گدڑی میں لعل تها!!!
..
اب "میر" کیا بیان کریں اسکی نزاکت!!!
ہم "فیض" اسے چهو نہ سکے یہ ملال تها!!!
..
اسکو "قمر" جو دیکها تو حیران رہ گۓ!!!
اے "داغ" تیری غزل تها وہ بیمثال تها!!!
..
"اقبال" تیری شاعری ہے جیسے باکمال!!!
وہ بهی "جگر" کے لفظوں کا پرکیف جال تها!!!
..
بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تها وہ "قتیل!!!
یعنی "رضا" یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تها!!!
میں ایک شکل، کسی حافظے سے نکلی ہوئی'
.
.
میں ایک ہاتھ کسی ہاتھ سے چھڑایا ہوا!
محبتوں کے طویل رستے' کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
.
.
فقط ہوا تو یہی ہوا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوا.
اُٹھ کر داد اگر دے سارا مجمع تو بھی تھوڑی ہے..!!*
.
..
میرے شعر کا دوسرا مصرع ھے اُس کی پاگل آنکھیں
زہر کا جام ہی دے زہر بھی ہے آب حیات
.
خشک سالی کی تو ہو جائے تلافی ساقی
تمہارے سینے پر تل۔۔
گندم کا وہ دانہ ہے
جسے کاٹنے والے کسان نے
وہیں چھوڑ دیا
تاکہ شاعر بھوکے نہ مریں...۔۔
اب فقط اینٹ ہوں بنیاد نہیں ہو سکتا
جیسا تیرا تھا ، ترے بعد نہیں ہو سکتا
کوئی پوچھے تو زمانے سے بس اتنا پوچھے
کیوں کوئی اس کے سوا شاد نہیں ہو سکتا
بے وفائی کی نہ تلقین سمجھنا اس کو
بے وفا کچھ بھی ہو برباد نہیں ہو سکتا
زندگی لاکھ بتا گُر تو ہمیں جینے کے
ایک ہی عمر میں سب یاد نہیں ہو سکتا
ٹوٹنے سے جو بچا پاؤ بچا لو یہ دل
از سرِ نو نیا ایجاد نہیں ہو سکتا
ہنس دیا ہے تو یہ مجبوری ہے دیوانے کی
ہر گھڑی نالہ و فریاد نہیں ہو سکتا
غم نہ کر میرے اجڑنے کا کہ میرے جیسا
کسی پہلو میں بھی آباد نہیں ہو سکتا
۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain