Damadam.pk
Married_Mature's posts | Damadam

Married_Mature's posts:

Married_Mature
 

تمہارے سینے پر تل۔۔
گندم کا وہ دانہ ہے
جسے کاٹنے والے کسان نے
وہیں چھوڑ دیا
تاکہ شاعر بھوکے نہ مریں...۔۔

Married_Mature
 

اب فقط اینٹ ہوں بنیاد نہیں ہو سکتا
جیسا تیرا تھا ، ترے بعد نہیں ہو سکتا
کوئی پوچھے تو زمانے سے بس اتنا پوچھے
کیوں کوئی اس کے سوا شاد نہیں ہو سکتا
بے وفائی کی نہ تلقین سمجھنا اس کو
بے وفا کچھ بھی ہو برباد نہیں ہو سکتا
زندگی لاکھ بتا گُر تو ہمیں جینے کے
ایک ہی عمر میں سب یاد نہیں ہو سکتا
ٹوٹنے سے جو بچا پاؤ بچا لو یہ دل
از سرِ نو نیا ایجاد نہیں ہو سکتا
ہنس دیا ہے تو یہ مجبوری ہے دیوانے کی
ہر گھڑی نالہ و فریاد نہیں ہو سکتا
غم نہ کر میرے اجڑنے کا کہ میرے جیسا
کسی پہلو میں بھی آباد نہیں ہو سکتا
۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

Married_Mature
 

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
.
.
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
داغؔ دہلوی

Married_Mature
 

اے حاصلِ خلوص، بتا کیا جواب دوں؟
.
.
دُنیا یہ پوچھتی ہے، میں کیوں اُداس ہوں ؟؟

Married_Mature
 

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پر تڑپ اٹھے ہو
.......
تم نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو مکمل جاناں

Married_Mature
 

رکھتے ہیں محبت کو تغافل میں چھپا کر
.
.
پروا ہی تو کرتے ہیں جو پروا نہیں کرتے
For You ..!! 😊😊😊😘😘

Married_Mature
 

کسی کو حاجت نہیں ہے پیارے
کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے
پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کر لے
اسی لیے تو
مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے
کہ کہاں تمہاری عمر بیتی؟
یا کیسی حالت میں وقت کاٹا؟
بچھڑ کے مجھ سے کسے ملے تم؟
مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے

Married_Mature
 

کبھی کہیں پر
سنا ہے تم نے؟
کہ کوئی اپنے پرانے کپڑے، کہیں غریبوں میں بانٹ دے اور
پھر کبھی ان سے جا کے پوچھے
کہ کس نے پہنا وہ سرخ جوڑا؟
وہ سبز چادر کسے ملی تھی؟
کسے ملی میری نیلی جیکٹ؟
نہیں سنا ناں؟
کسی کو فرصت نہیں ہے پیارے
کہ خستہ کپڑوں کے روگ پالے
پرانی اشیاء پہ بین ڈالے
یا اپنی اترن کے بھید رکھے
کبھی کہیں پر
سنا ہے تم نے؟
کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو دور جنگل میں چھوڑ آئے
تو مُڑ کے دیکھے؟
یا چند سالوں کے بعد واپس وہیں پہ لوٹے
وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے؟
نہیں سنا ناں؟

Married_Mature
 

And finally with the blessing of almighty Allah...
✌️✌️
Ma sha Allah reached to block Record # 39..!
😇😇😇😍😍💞💞💞

Funny joke
M  : 🤣🤣🤣🤣😂😂😂 - 
Married_Mature
 

Abbay ub ye kia block record reached to #37🙄🙄..
ub ye 2 or kis ne kr diye 😳😳

Funny joke
M  : HERE IS SOMEONE WHO HAD SENT HERE SISTER PORPOSAL 🤣🤣🤣🤣🤣 AND I - 
Funny joke
M  : 😂😂🤣🤣🤣😂😂🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️ - 
Married_Mature
 

اے جانِ داستاں ! کبھی آیا تُجھے خیال ؟
وہ لوگ کیا ھوئے جو تیری داستاں کے تھے
.
.
.
جون ایلیا

Married_Mature
 

تھـــے خاکِ راہ بھی ہم لوگ ، قِہـــرِ طوفاں بھی!!!!
سَہا تو کیا نہ سَہا ______ اور کِیا تو کیا نہ کِیا!!!!

Married_Mature
 

_*اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر*_
_*ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے*_
_*کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا*_
_*صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے*_🖤

༻ღ❤ღ༺ Romantic  ༻ღ❤ღ༺
M  : ༻ღ❤ღ༺ Romantic ༻ღ❤ღ༺ - 
hidden
- post removed -
༻ღ❤ღ༺ Romantic  ༻ღ❤ღ༺
M  : ༻ღ❤ღ༺ Romantic ༻ღ❤ღ༺ - 
Married_Mature
 

ہمارے شہر میں !!!!!!! ایسی بھی !!!! ایک لڑکی ہے
جو !!!! دیکھ سکتی نہیں !!!!! دیکھنا سکھاتی ہے
یہ شاعری !!!!! کسی دیوی کی !!!! دین تھوڑی ہے
یہ پوجا پاٹھ نہیں !!!!! غم سے !!!!!!! ہاتھ آتی ہے
پھر اس کے بعد !!!! گزرتا کہاں ہے !!!! وقت میرا
وہ بات کرتے ہوئے !!!! جب !!!!! گھڑی گھماتی ہے