Damadam.pk
Married_Mature's posts | Damadam

Married_Mature's posts:

Married_Mature
 

ارے آپ بھی ہنسنے لگ گئے مجھ پر
مجھے گمان تھا آپ سمجھیں گے

Married_Mature
 

وہی بے بسی ، وہی بندش ، وہی چاہتیں اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا ، تو نصیب ہے کہ نصاب ہے

Married_Mature
 

جو سچ کہوں تو برا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہاں کی زد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے

Married_Mature
 

ہم ایسے لوگ جسے رازداں سمجھتے ہیں ۔۔
وہ شخص عشق میں وعدہ معاف ہوتا ہے ۔۔
میں مانتا ہی نہیں دوسری محبت کو ۔۔۔
کبھی شگاف کے اندر شگاف ہوتا ہے؟ ؟؟؟

Married_Mature
 

مرشد پلیز آج مجھے معاف🙏 کیجئے۔
مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا۔
مرشد ہمارے دیس میں اک جنگ جھڑ گئی۔
مرشد سبھی شریف شرافت سے مر گئے
مرشد ہمارے ذہین گرفتار ہو گئے۔
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی۔
مرشد ہماری سوچ کیا لڑتی حریف سے۔
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی۔
مرشد ہمارے پاس بس ایک شخص تھا۔
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی۔
مرشد محبتوں کے نتائج کہا گئے۔
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی۔

Married_Mature
 

مرشد ہمارے گاوں کے بچوں نے بھی کہا۔
مرشد تو آکے۔۔ آنکھین ساڈا حال ویکھ جا۔
مرشد ہمارا کوئی نہیں آپ ایک ہیں۔
مرشد میں جانتا ھوں یہ اچھا نہیں ھوا۔
مرشد میں جل رہا ھوں ھوائیں نہ دیجئے۔
مرشد ازالا کیجئے دعائیں نہ دیجئے۔🙏
مرشد خاموش رہ کے پریشان نہ کیجئے۔
مرشد وہاں یزیدیت آگے نکل گئی۔
اور پار سا نماز کے پیچھے پڑے رہے۔
مرشد میں رونا روتے ھوئے اندھا ہو گیا۔

Married_Mature
 

اور آپ ہیں کے آپ کو احساس تک نہیں۔
مرشد میں بھونکدہ ہا کئی شے وی نئی بچی۔
مرشد کسی کے ہاتھ میں سب کچھ تو ہیں مگر۔
مرشد کسی کے ہاتھ میں کچھ بھی نہی رہا۔
مرشد میں لڑ نہ سکا پر چیختا رہا۔
خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا۔
مرشد جو میرے یار؟؟ بھلا چھوڑے رہنے دے۔
اچھے تھے جیسے بھی تھے خدا مغفرت کرے۔
مرشد ہماری رونقیں دوری نگل گئی۔
مرشد ہماری دوستی شبہات کھا گئی۔
یہ کس نے کھیل کھیل میں سب کچھ الٹ دیا
مرشد یہ کیا کے مر کے ہمیں زندگی ملے۔
مرشد ہمارے حصے میں کچھ بھی نہیں سو ہم۔
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائے گے۔
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں🙏
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا۔
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہیں۔
شاید ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا۔
مرشد دعائیں چھوڑ تیرا پول کھل گیا۔
تو بھی میری طرح ہیں تیرے بس میں کچھ نہیں۔

Married_Mature
 

تمھیں جب کبھی ملے فرصتے میرے دل سے بوجھ اتار دو۔
میں بہت دنوں سے اداس ھو مجھے کوئی شام ادھار دو۔
مجھے اپنے رنگ کی دھوپ دو کے چمک سکے میرے خالو خند۔
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو میرے سارے رنگ اتار دو۔
میری وحشتوں کو بڑھا دیا ہیں جدائیوں کے عذاب نے۔
میرے دل پہ ہاتھ رکھوں زرہ میری ڈھرکنوں کو قرار دوں۔

Married_Mature
 

کیا اسلئے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے۔
بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے۔

Married_Mature
 

کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کروں۔
کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت ہیں۔

Married_Mature
 

تو ہنستا ہیں میرے اعصاب کی کمزوری پر۔
تو اپنے کسی خاص کو کبھی کھو تو سہی

Married_Mature
 

مُجھے دیکھنا ہے جِس نے، میرے حال پر نہ جائے !
۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا ذوق و شوق دیکھے.....میرا انتخاب دیکھے

Married_Mature
 

زرا جلدی کر میرے پیر سائیں
وہ ہاتھ چھڑانے والا ہے ،مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے
کوئی انتر منتر پھونک ابھی ،مجھے دے کچھ گھول کے پانی میں
کوئی جادو ٹونہ کر سائیں ،کوئی دے تعویز محبت کا
کچھ ایسے کر کچھ ویسے کر ، کوئی چلہ ولّہ کاٹ سائیں
کچھ کر تُو جیسے تیسے کر ، اب میری خوشیاں ہاتھ تیرے
کوئی اور اسے نہ لے جائے ،وہ ایک اکیلا جگ میں ہے
میں جان و دل ہوں وار چکی ، وہ جیت چکا سب جیت چکا
اور میں کہ خود کو ہار چکی ، سائیں دیکھ میں پہلے تنہا ہوں
اور چھوڑ کے وہ بھی چل نکلے ،میری مشکل کا نہ حل نکلے
یہ بات میں سہہ نہ پاؤں گی ،میں جیتے جی میں مر جاؤں گی

Married_Mature
 

وقت ٹھہرا ہے سانس جاری ہے
بس ترے بعد یوں گزاری ہے
کسی آہٹ پہ چونکنا کیسا
جب ہے معلوم، بے قراری ہے
اور تو کچھ نہیں اثاثے میں
ایک بیکار سی اداسی ہے
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے

Married_Mature
 

محبت ہو بھی جائے تو
میرا یہ بخت ایسا ہے
جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں
وہاں پر درد بڑھ جاۓ
محبت سرد پڑ جائے

Married_Mature
 

ﻭﮦ ﺟﻮ ﺩﻋﻮﯼ ﺩﺍﺭ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﺎ ﻧﺒﺾ ﺷﻨﺎﺱ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺁﮐﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺱہوں
ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺘﺎﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﺫﺭﺍ
ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻕ ﻭﺭﻕ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺗﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮں
ﯾﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ ﺭﻭﺯ کے
ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺍﺳﮑﺎ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮں

Married_Mature
 

کوشش تو اس نے کی کہ مجھے موم کر سکے
سب رائیگاں، فضول، نہیں کر سکا مجھے
میں چاہتی تھی چاہے مجھے خامیوں سمیت
کم ظرف تھا، قبول نہیں کر سکا مجھے

Married_Mature
 

آپ تو بتاتے تھے ہجر ایک نعمت ہے
قربتِ مسلسل میں اک ذرا سا وقفہ ہے
مستقل پڑاؤ میں بوریت سی رہتی ہے
ہجر اک سفر سا ہے
بس یہ مختصر سا ہے
ساتھ ہے ہمیشہ کا
ہجر چند گھڑی کا ہے
چٹکیوں میں گزرے گا کیونکہ وصل حائل ہے
آپ ساتھ ہو کر بھی ہجر سے نوازیں گے
یہ نہیں بتایا تھا
مجھ سے بھی چھپایا تھا

Married_Mature
 

کچھ بھی کیا ہو ہم نے کہیں بھی گئے ہوں ہم
حد سے تمہاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا؟؟

Married_Mature
 

تیری امید ترک ،تیرے خواب عاق ۔
تیری یادوں کو اکھٹی تین طلاق