سر محفل میں کیوں خاموش رہ کر
سبھی لوگوں کے تیور دیکھتا ہوں
ہم ہیں غربت میں گزارے ھوے ایام جنہیں___!!
........
لوگ جب تخت پر آتے ہیں تو بھلا دیتے ہیں
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں انداز محبت
.......
تم کہو تو تم سے عشق دوبارہ کر لیں ؟
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
کاسہ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے۔
خوبصورت منظروں کا حسن ہے اپنی جگہ
..............
اک سکون دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے
SOMEONE WANNA CONFORNTATION WITH ME .. OH MY LITTLE POOR SOUL .. YOU CAN'T BEAR ME .. IT'S BETTER TO APOLOGIZE OTHERWISE IT WILL GONNA HIT YOU DEEP INSIDE .. I WILL BE YOUR NIGHTMARE..!!! 😂😂😂😂😂😂😂👌👌😂😂😂😂😂😋🤭🤭😉😉
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
............
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں
رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے بھی
........
خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے
ساتھ رہنا ہو مگر وفا کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ آنکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
ترک الفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم
تو کبھی یاد تو کر بھولنے والے مجھ کو
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی
یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھی
کوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی
خود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
باندھ کر سنگ وفا کر دیا تو نے غرقاب
کون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تو نے اگر میرے حوالے مجھ کو
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو
مجھے خبر ہے کے خوش بڑے ہو
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے
یا کس كے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے,حد ہے ,
تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
........
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے
یوں شب و روز اذیت تو نہیں دے مجھ کو
۔۔۔۔۔۔۔
جس نے جانا ہے مرے دل سے,خدارا جائے
okay Now you will find me. !
تمہارے بعد کسی کم سخن نے وحشت میں
بجھا کے سارے دیے آئنوں سے باتیں کیں
.........
پلٹنے والے سے یہ پوچھنا نہیں بنتا
کہاں گزارے بغیر مرے دن, کہاں پہ راتیں کیں
ظُلم یہ ہے کہ ..... ہے یکتا تِری بیگانہ روی
........
لُطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجُھوں
میری راتوں سے پرے دور وہ مہتاب سا جسم
اس کو سوچوں تو مرے خواب بھی جل جاتے ہیں
اہتمام
میں کن لوگوں میں درد سُنانے نکلا ہوں؟
........
میں کہوں گا درد ہے ، وہ کہیں گے خُوب ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain