نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غم گسار کوئی
.........
تم آشنا تھے , تو تھیں آشنائیاں کیا کیا
i am removing all followers!!!! and following..!! bye
محبتوں کے وہ سوز لے کر
وفاؤں کے مست ہار ڈالے
نشیلی آنکھوں سے فتح کر لے
اور نرم لہجے سے مار ڈالے
وہ اپنی مخروطی اُنگلیوں سے
یہ الجھی زلفیں سنوار ڈالے
ہماری بے چینیوں پہ اپنی
نگاہِ جاں بار بار ڈالے
یہ خالی خولی تسلیوں کا
بتاؤ بندہ اچار ڈالے؟؟؟؟
Btao Acchar daalon kia hain...! 😡😡😡😡😏🤕😏😏😡😡
سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
کہ اب کوئی بھی صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
ہمارے رابطے ہی اس قدر ہیں، تم ہو اور بس تم
تمہیں سب سے محبت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
اور اب گھر بار جب ہم چھوڑ کر آ ہی چکے ہیں تو
تمہیں جتنی بھی نفرت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
ہمارے پاؤں میں کیلیں اور آنکھوں سے لہو ٹپکے
ہماری جو بھی حالت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
تمہیں ہر صبح اور ہر شام ہے بس دیکھتے رہنا
تم اتنے خوب صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے
ابھی مقتول خوابوں کو بھی ____ دفنایا نہیں ہم نے
..........
ابھی آنکھیں ہیں عدت میں ، ابھی یہ سوگ کے دن ہیں
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻭﺟﮧ ﺳﮑﻮﮞ
.........
ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻃﺮﻑ ﺩﺍﺭ لگے
جانــے یہ کیا جنـــــونِ محبت ہــے اِن دِنو
🦋 .....
جی چاہتـــــا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے
ربط رکھنا ہے اگر مجھ سے تو عداوت کرلو
.........
مجھ کو یہ پیار محبت کی ہوا راس نہیں
اب اگر خاموش ہوا تو گلہ نہ کیجیے گا
......
سارے لفظ, فرصتیں, صدائیں واری تھیں
تو ھنستا ھے میرے اعصاب کی کمزوری پر ......
تو اپنے کسی خاص کو کبھی کھو تو سہی
تُمہارے پاس نہیں ھے تو ہم سے لے جاؤ ….!!
......
ہمارے پاس مُحبت ھے اور کُچھ بھی نہیں....!!
کوئی بے کار توقع تو اس سے ہے ہی نہیں*
........
*کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے، ملے نہ ملے
تم تو میری آہٹ سے واقف ہو ناں
......
پھر کیوں مجھ کو تمہارا در کھٹکھٹانا پڑتا ہے
ھَم ہیں بے فیضّ ادیبوں کے اُدھورے مصرعے🥀.....
اُور تُو میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص🥀🍂
یوں شب و روز اذیت تو نہیں دے مجھ کو
۔۔۔۔۔۔۔
جس نے جانا ہے مرے دل سے,خدارا جائے
میرے حصے میں تُو پہلے ہی _ بَٹا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی؟
میری تصویر میں رہنے دو _ یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی؟
تم نے بے کار تکلف ہی کیا کہنے کا.....!!
ورنہ نفرت تو ہے ھی نفرت ،.... نہایت کیسی؟؟
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
- mita diya gya -
گنوا کے مُجھ کو...کسی عہدِ خوش گمانی میں
🥳🥳🙋♂️🙋♂️👋👋
وہ شاید اب کوئی...........مُجھ سا تلاش کرتا ہے,,
,😂😂😂🥳🥳🥳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain