Women think about their appearence around 9 times a day.
.
.
Oooppsssss so much insecurity about her appearance.. 🙄🙄🙄🤦♂️🤦♂️🤦♂️
When a woman stares at you after you've explained yourself, she's actually wondering why you're lying.
.
.
Again keenly observe her after your lie .. 😂😂😂 otherwise no mercy..!! 🗡🗡🔪🔪😐😐
Generally, a woman will only argue with someone she truly cares for. Arguing less occurs when she is less interested.
.
.
Again she want you to understand her.. be careful about her talking style.. It will save you from death otherwise she can kill you ..!!🗡🗡🔪🔪
It takes 3 to 4 years to completely get to know someone. Couples who wait for this length before marriage are less likely to divorce.
.
.
Take sometime before jump in serious relationship, Time is a key...!!
When a man first approaches a woman, she will base 7% of her initial impression on what he says, 38% on his style of speaking and 55% on his appearance and body language.
.
.
So, Be careful about non-verbal and verbal language during porposal to a girl.
کسی بشر ..میں ہزار خامى
اگر جو دیکهو تو چُپ ہى رہنا !
کسی بشر کا جو راز پاؤ، يا عيب دیکھو
*تو چُپ ہى رہنا !!*
اگر منادى كو لوگ آئيں
تمہیں كُريديں، تمہیں منائيں
تمهارى ہستى كے گيت گائیں
*تمہیں کہیں کہ...بشر میں ديكهى*
*برائيوں كو بيان كر دو*
*تو چُپ ہى رہنا !!*
جواز یہ ہے، دليل یہ ہے..
ضعيف لمحوں كى لغزشوں کو
حرام ناطے كى قربتوں کو
ہماری ساری حماقتوں كو
ہماری ساری خباثتوں کو
وہ جانتا ہے وہ ديكهتا ہے
مگر وه چُپ ہے، ...اگر وہ چُپ ہے
تو ميرى مانو ....وه کہہ رہا ہے
کہ.......چُپ ہى رہنا
♥️
"اللّہ مان جاتا ہےمگر دیکھ توربا۔! تیرے بندے نہیں ما نتے زلیل کرنے سے۔۔۔!!!
یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے ہم مجبور ہوکر اس کی نہیں مانتے وہ با اختیار ہو کر ہم سے جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں تو وہ دھتکار نہیں دیتا ، پھٹکار نہیں دیتا،
پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا، گناہوں کا حجم نہیں بتاتا، رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا،
بھگا نہیں دیتا۔۔۔۔ دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے ،بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔۔ خوش ہو جاتا ہے، احسان کرتا ہے دل میں نور نازل کرتا ہے اور
معاف کر دیتا ہے"۔۔۔
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
koi smjhay issy k ye real main bhi hoty hain ... pagal larki ..! 2/2
اور،
میری سالگرہ کا دن بھی!🥳🎂🎈🎉
میری پسند کے گجرے!🌸🌺🌼
میرا پسندیدہ پرفیوم 🧨
سب یاد ہو اسے ہمیشہ۔🔐🍸
جو مجھے سادگی میں پسند کرےنا کہ بناوٹی چیزوں سے لیس۔۔۔۔۔🍁👑💄
جو میرے چپ ہونے پر بے سکون ہو،😐🔥
جسے میرے آنسو تکلیف دیتے ہوں۔😥🖤🥀
اور میں یہ بھی جانتی ہوں کہ ایسے مرد اب صرف ناولز میں ہی ملتے ہیں ،📚🥀
حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں ؛🤍🌼🥀
پھر بھی ایسی خواہش رکھتی ہوں!!!🔥🥀
ہوں نہ پھر میں ایک پاگل سی لڑکی"🙂🤎🥀
koi smjhay issy k ye real main bhi hoty hain ... pagal larki ..!
میں کسی افسانوی کردار جیسی؛🖇️
خواہشیں بھی افسانوی ہی رکھتی ہوں۔۔۔۔۔📕💙📎
مجھے بہت سجنے سنورنے والے مرد کے بجائے اپنے ساتھ چاندنی راتوں میں چہل قدمی کرنے والا، 👫🏻
شاعری سنانے والا چاہیے ...🔥📒
ایک ایسا مرد میرا خواب ہے جو میری خامیوں کو انگلیوں پہ گننے کی بجائے میرے ساتھ ہتھیلی پہ بارش کی بوندیں گنتا ہو۔۔۔۔۔ 🌧️💧
جو شلوار قمیض میں بھی ویسے ہی اٹریکٹ کرے جیسے تھری پیس سوٹ میں کرتا ہو ۔۔۔💟🥀
جس کے چہرے پہ داڑھی اسکی پرسنیلٹی کا گریس بڑھائے ۔۔۔۔۔🔐🖇️💙
جسے چبھتے ہوئے تلخ جملے بولنے کی بجاۓ کافی کی تلخی زیادہ پسند ہو، 🍸
کام کی تھکان کے باوجود وہ شام کو چند خوشبو بھرے لمحے چرا کر میری ساتھ شام کی چائے پیۓ۔۔۔ ☕🍟
اسے میرے کپڑوں کے رنگ یاد رہتے ہوں؛👗
Cont..1/2
Finally the day has come.I am going to leave this site forever.Thanks to All of you to being with me.
I learned a lot and find beautiful, generous and lovely people here whom with I spent a best quality time and some ill manners and bad ones too who agonize me but it's life. You find every kind of people and this is the beauty of life. I love to All who contacted and supported me in thick and thin.
.
I would like to start new year with your best wishes and also wish you too for your marvellous and brightest future. In addition to this I forgive to all who hurt me anyways, Futhermore, if I hurted anyone reciprocal request to all of them please grant me amanesty and pardon me 🙏🙏.
.
Stay blessed and loves♥️😍🎉
.
31-12-2022 @ 17:24.
پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا
اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ
.
.
وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل
سمَجھ رہے ہو نا صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ
دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا
...
...
مجھے بھی شام ہونا ہے مجھے گمنام ہونا ہے.
جگر ہو جائے گا چھلنی ، یہ آنکھیں خون روئیں گی
۔
۔
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
پس مرگ مرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا
اسے آہ دامن باد نے سر شام ہی سے بجھا دیا
۔۔۔۔۔۔
مجھے دفن کرنا تو جس گھڑی تو یہ اس سے کہنا کہ اے پری
۔
وہ تیرا عاشق زار تھا تہ خاک اس کو دبا دیا
۔۔۔۔۔۔۔
دم غسل سے مرے پیشتر اس کے ہمدموں نے یہ سوچ کر
۔
کہیں جاوے اس کا نہ دل دہل مری لاش پر سے ہٹا
دیا
۔۔۔۔۔
میری آنکھ جھپکی تھی ایک پل مرے دل نے چاہا کہ اٹھ کے چل
۔
دل بیقرار نے او میاں وہیں چٹکی لے کے جگا دیا
۔۔۔۔
میں نے دل دیا ، میں نے جان دی ، مگر آہ تو نے تو نہ قدر کی
۔
کسی بات کی ،جو کبھی کہا، اسے چٹکیوں سے اڑا دیا
۔۔۔۔۔
میں اب جانے والا ہے چلو ایک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کر کے نظر انداز کرتے ہیں
نئے سپنے سبھی بُن کر اُلفت کے راستے چن کر
وفا داری پہ جینے کی راہیں ہموار کرتے ہیں
بھلا کر رنجشیں ساری مِٹا کر نفرتیں دِل سے
معافی دے دلا کر اب دِل اپنے صاف کرتے ہیں
.
.
جہاں پر ہوں سبھی مُخلص نہ ہو دِل کا کوئی بھی مفلس
اِک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں
جو غم دیتے نہ ہوں گہرے ہوں سانجھی سب وہاں ٹھہرے
سب ایسے ہی مكینوں سے مکاں کی بات کرتے ہیں
نہ دیکھا ہو زمانے میں نہ پڑھا ہو فسانے میں
اب ایسی زندگی کا ہم سبھی آغاز کرتے ہیں
.
.
انشاء اللہ ہم نئے سال کا آغاز مثبت انداز میں کریں گے۔
توں ساڈے ظرف نوں شاباش دے
اسی تیریاں کیتیاں بھل گئے آں
۔۔
۔۔
تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا
آویکھ تا سہی اسی رل گئے آں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain