*مشکل میں تو ہر انسان ہی ہوتا ہے...!* *مگر رسول اللّٰہ ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ اصل کامیابی یہ ہے کہ کون کتنی بہادری سے مشکل میں cope کرتا ہے...!* *مشکل میں ایمان کو تھامے رہتا ہے...!* *مشکل میں بھی رب سے اُمید قائم رکھتا ہے...!* *مشکل میں دعاؤں کو بڑھا دیتا ہے...!* *اللّٰهُمَّ لا سَهْلَ إلا مَا جَعَلتَهُ سَهْلاً وَّ أنتَ تَجْعَلُ الحُزْنَ إذَا شِئْتَ سَهْلاً* آمین
🤗مان رکھنا سیکھیے. 💦زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. 🫂وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے ☹نقش باقی رہ جاتے ہیں ۔
کچھ اس کی خبر بھی ہے تجھ کو وہ سوز جہنم کیا ہوگا جس آگ کا ایندھن انساں ہو اس آگ کا عالم کیا ہوگا جب روح کھنچے گی رگ رگ سے اس وقت کا عالم کیا ہوگا یہ جسم گواہی خود دے گا ہر حصہ بدن کا بولے گا خاموش زباں ہو جائے گی اس وقت کا عالم کیا ہوگا اک بار خطا گر ہو جائے سو بار ادب سے توبہ کر اک اشک یہاں کا بہتر ہے وہاں رونے کا عالم کیا ہوگا""__🎀🖇️ 🔏°______"🌸•