Damadam.pk
Maryam-Ch's posts | Damadam

Maryam-Ch's posts:

Maryam-Ch
 

۔۔۔۔حقیقت۔۔۔۔
اکثر جس شخص سے آپ کو امید ہوتی ہے ،،،،،کہ سہارا دے گا۔۔۔۔
وہی شخص آپ کی بنیادیں ہلا جاتا ہے۔۔۔
🤐💔

Sad Poetry image
M  : poetry - 
Maryam-Ch
 

میں ذمین ہوں میرا ظرف آسمان کا ھے💞
کہ ٹوٹ کر بھی میرا حو صلہ چٹان کا ھے👊
قفس تو میرے مقدر میں تھا لیکن 😔
ہوا میں شور ابھی تک میری اڑان کا ہے☺
🍁🍁🍁

Maryam-Ch
 

🥶منفی سوچ رکھنے والا ہمیشہ منفی دیکھے گا
اور منفی دکھائے گا کیونکہ اسکی رگوں میں
منفیت 😕اس قــدر گھر کر جاتی ہے نہ اچھائی
🍂دیکھ سکتا ہے نہ اچھـــائی دکھا سکتا ہے.

Beautiful People image
M  : Beautiful people - 
Maryam-Ch
 

دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ
.
.
.
.
.
👉#CaptainBilalZafarShaheed
👉 #PakistanMilitaryNews
👉#PakistanZindabad
👉 #pakistanarmy2021
👉#ISPR #SSG #ISI
👉 #PakArmyZindabad
👉#PakArmy #martyrs

Memes & Satire image
M  : Memes & Satire - 
Memes & Satire image
M  : Meme 👻 - 
Beautiful People image
M  🔥 : Beautiful People 🍁🍁 - 
Maryam-Ch
 

جو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتا ہے.. اللہ اسے اس کی تمنا سے سے بڑھ کر عطا فرماتا ہے.. ❤️

Street Art image
M  🔥 : Street Art - 
Memes & Satire image
M  : post by me - 
Maryam-Ch
 

*وقت مرہم بھی ہے اور زخم بھی۔*
۔
*ہر زخم اپنا نشان چھوڑ جاتا ہے۔تو پھر زخم کو نشان بننے دیں، اسے کھرچتے کیوں ھیں۔
*اپنے آج کو دیکھو۔ ۔۔آج یعنی یہ لمحہ۔ ماضی سے سبق سیکھے جاتے ہیں، لیکن ماضی کے زخموں سے سسکیاں سنتے رہنے سے کسے فائدہ ہوا ہے؟*

Maryam-Ch
 

*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ*
*ﻗﺮﺽ ﯾﺎ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺻﺮﻑ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،*
*ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻭ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.*
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﺮﮮ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ۔
ﺟﺐ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻠﻮﮎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺉ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺻﺮﻑ ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﭙﺎﭦ ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﭘﮑﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺗﮭﺎ ۔
*ﺧﺎﺹ ﮐﺮ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ .. ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﺪﻟﮯ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ، ﺑﻐﯿﺮ ﺻﻠﮧ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺁﭘﮑﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﮐﺎﻡ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،*
ﭼﺎﮨﮯ ﮐﻮﺉ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ،ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮨﻮ ، ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮ، ﻣﺤﻠﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮ، ﺩﻭﺳﺖ، ﺍﺣﺒﺎﺏ، ﯾﺎ ﮐﻮﺉ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ، ﺩﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎ ﮨﻮ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﮨﻮ ...
، ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﺎ ﻗﺮﺽ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﭼﮑﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ...

Maryam-Ch
 

🤐
*میں نے کہیں لکھا ہوا پڑھا تھا کہ 1 چپ، 100 سکھ.... لیکن تب شاید مجھے اس جملے کی اتنی سمجھ نہیں تھی کہ اسکا اصل مفہوم کیا ہے....؟*
*لیکن الحمد للہ اب سمجھ آتی ہے کہ اس میں کتنی بڑی بات پوشیدہ ہے📝*
*اللہ کی رضا کے لیے اپنے آپ کو خاموش رہنا سکھائیں، فضولیات اور غیبت جیسے گناہوں سے بہتر ہے کہ خاموش رہیں..*😐
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں غیبت سے بچاۓ رکھے آمین

Maryam-Ch
 

اپنی "میں" کو مٹالیجئے:
کبھی کبھی انسان کی "میں" اسکے راستے کی رکاوٹ بن جاتی ہے۔
اس "میں" کو مٹادیجئے۔ نفس کو اللہ کے لئے پامال کردیجئے اور مٹ کر اللہ کے دین کا کام کیجئے۔
جو اللہ کے لئے تواضع کو اختیار کرتا ہے اللہ تعالی اسے عزتیں عطا فرماتے ہے ۔۔!

Maryam-Ch
 

❓ *عزت کس کے لیے ہے۔*!!!
🔗 *جب بھی ہمیں یہ لگے کہ ہمارے برقعے کے سبب لوگ ہمارا مذاق اڑائیں گے، یا ہمارے مردوں کو یہ لگے کہ داڑھی یا اونچے پاجاموں کو دیکھ کر لوگ مذاق اڑائیں گے، یا لوگ ہمارے مدرسوں کا مذاق اڑایں یا کسی بھی دینی شعائر پر عمل کرتے وقت اگر لوگوں سے ذلت یا مذاق اڑاۓ جانےکا ڈر محسوس ہو تو اس آیت کو ذہن میں دہرائیں اور رب کے جانب سے عزت کے وعدے کو یاد کرکے خوش ہو جائیں۔* ؕ
🔸وَلِلّٰهِ الۡعِزَّةُ وَلِرَسُوۡلِهٖ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَلٰـكِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ۞{المنافقون:8}
👈 *حالانکہ عزت تو صرف اللہ تعالیٰ کے لیے اوراُس کے رسول کے لیے اور ایمان والوں کے لیے 😭ہے لیکن منافق جانتے نہیں ہیں😢

Islamic Quotes image
M  : Islamic - 
Maryam-Ch
 

زیادہ مــت ســوچـیں!
زیادہ سے زیادہ
اســــــتـغــــــفــار
پڑھے ؛؛
کــیونکــہ
استـغــفار ڪی بدولــت
اللّٰــــــــہ تعالی
وہ بند دروازیں بھی
ڪــھول دیــتا ہــے !
جــــــــــو سـوچـتے
رہنے سے ڪبھی نہیں
ڪُھلـتے۔۔۔!!⁦
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ

Maryam-Ch
 

:ربیع بن خثیم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں
لوگ دو قسم کے ہیں ایک مؤمن اور ایک جاھل، پس مؤمن کو تکلیف نا دو اور جاھل کے ساتھ (الجھ) کر جہالت نا کرو
|[ الزهد لأحمد : ١٩٦٦ ]|