ایک بات تو بتائیں ___؟؟ دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟ جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟ ہماری ڈگریاں....کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟ ہمارا مال....جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا_؟؟ ہماری جوانی.....جو مٹی کی نظر ہو جائے گی_؟؟ ہماری اولادیں اور ماں باپ.....جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟ ⚠︎ سوچئے_____!!! دل کی خواہشات____نفس کی لذات....؟؟
*#بھولی_بسـری_سنتیں : (3)* *🔅 جوتا پہننے میں دایاں پہننا اور اتارنے میں بایاں اتارنا.* 🍁 رســــول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں طرف سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے اتارے تاکہ داہنی جانب پہننے میں اول ہو اور اتارنے میں آخر ہو۔ 📓【صحـیح بخاری : 5855】 *🌹 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں🌹*
*ہماری زندگی میں جو مشکلات اور تکلیفیں آتی ہیں اُن کے آنے کا مقصد ہمیں اذیت دینا نہیں ہوتا بلکہ اُن کے آنے کا مقصد ہمارے ذہن کی وہ بند کھڑکیاں اور دروازے کھولنا ہوتا ہے جن پہ رب سے دُوری کے باعث نا اُمیدی کے جالے پڑ چُکے ہوتے ہیں...!* ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
بعض گہرے غموں کا علاج استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔💞۔ ان غموں کی شدّت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی اور جیسے اللہ کا ارشاد ہے 💝۔ *اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو ۔❤♡*
*اگر آپ مسلمان ہو تو* ! *ہر اس بات کو اٹھا کر دیوار پر دے مارو،* *جو خدا اور اس کے رسولﷺ کی بات کے خلاف* *ہو* ۔ *اگر تم ایسا نہیں کر سکتے تو اسلام کا دعویٰ تمہیں* *زیب نہیں دیتا* ۔ (سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ) ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*⬇️لڈو و شطرنج کھیلنا⬇️* ر سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: دو نگینوں کے ساتھ جوا کھیلنے والا سور کا گوشت کھانے والے کی طرح ہے، اور جوئے کے بغیر ان کے ساتھ کھیلنے والا ایسا ہے جیسے وہ خنزیر کے خون میں ہاتھ ڈبونے والا ہے *📚ادب المفرد۔1277📚*😢😭