*اللہ جب ناراض ہوتا ہے تو وہ کسی کو زندہ نہیں گاڑ دیتا۔۔۔🥺 کسی کا رزق نہیں روکتا نہ ہی آسمان سے پتھر برساتا ہے۔* *وہ تو بس سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے، 🙁دلوں پہ مہر لگادیتا ہے.*😭 *اور دنیا میں غرق کردیتا یے۔۔۔بے شک یہ عذابوں میں بدترین عذاب یے!!*😢 *جَــــــزَاكُـــــــمُ اللّٰهُ خَيْــــــرًا كَثِيْــــــرًا*
*میں کبھی حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی کو دیکھتی ہوں تو ان کے صبر پر رشک آتا ہے...* *وہ اپنے بھائیوں کی برائی بھی کر سکتے تھے، ہر کسی کو رو رو کر بتا بھی سکتے تھے کہ میرے ساتھ کیا ہوا...!!* *لیکن انہوں نے صبر کیا اور کسی سے کبھی ذکر نہیں کیا کہ مجھے کس طرح کنویں میں پھینکا گیا...* *تو کیا...؟؟* *ہمارے ساتھ ہونے والی چھوٹی چھوٹی زیادتیاں ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے زیادہ ہیں کیا؟* *پھر ہم کیوں ہر دوسرے بندے کو اپنے غم سناتے پھرتے ہیں، اپنا مظلوم ہونے کا بھرم رکھتے ہیں اور پھر اپنی نیکیاں گنوا بیٹھتے ہیں...؟؟؟!!* *اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں اپنی نیکیاں سنبھالنے کی توفیق دے آمین..*🌸