ہو سکتا ہے کسی چیز کے نہ ملنے میں👈
تمھاری بہتری ہو، ہو سکتا ہے اللہ نے تمھارے
لیے کچھ بہتر سوچ رکھا ہو اور ہو سکتا ہے کہ
کچھ سالوں بعد تم اس بات پہ اللہ کا شکر ادا
کرتے نہ تھکو __ بے شک اللہ تمھیں تم سے 🥰زیادہ چاہتا ہے😊




*پتا ہے فرشتے خطا نہیں کرتے کیونکہ ان میں خواہش نہیں ہوتی, نفس نہیں ہوتا, کوئی تقاضہ نہیں ہوتا, وہ نوری مخلوق ہیں۔۔!!*
کیا آپ چاہتے ہیں آپ سے بھی خطا نہ ہو؟؟
آپ میں بھی نفس نہ رہے؟؟؟
حالانکہ آپ تو انسان ہیں۔۔
بشر سے خطا لازم ہے
*تو پھر چند گناہوں پہ مایوسی کیسی؟؟*
خود کو بجھنے نہ دیا کریں✨
توبہ کرکے پھر سےاٹھ کر چل پڑا کریں۔۔!!
*جیسے آپ سےخطا لازم ہے آپکے رب پہ اسکی رحمت لازم ہے*














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain