*فتنے تمھارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح داخل ھو رھے ھیں...!!* *حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* نبی ﷺ مدینے کے کسی بلند مکان پر چڑھے تو فرمایا : ’’ کیا تم دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : نہیں ، فرمایا :’’ بے شک میں فتنے دیکھ رہا ہوں جو تمہارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح داخل ہو رہے ہیں ۔ *مشکوٰۃ المصابیح5387*
*زبان سے کہنا کہ ہم خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں، مگر اپنی زندگی کے معاملات میں ہر وقت دوسروں کی بات کے مقابلے میں خدا اور رسول* *صل اللہ علیہ وسلم کی بات کو رد کرتے رہنا نہ ایمان ہے اور نہ اسلام بلکہ* *اسکا نام منافقت ہے* (سید ابو الا اعلی مودودی رحمہ اللہ) ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂