Damadam.pk
Maryam-Ch's posts | Damadam

Maryam-Ch's posts:

Paintings image
M  🔥 : امام یحیی ابن معین(233ھ) رحمہ اللّٰه کہتے ہیں کہ میں کسی بھی آدمی کی کوئی - 
Maryam-Ch
 

محمد بن علی بن حسين رحمہ اللہ فرماتے ہیں
جب کوئی انسان چالیس سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو آسمان سے آواز دینے والا ندا دیتا ہے : کوچ کا وقت قریب ہے ، سفر کی تیاری کر لے ۔
💔🍂

Maryam-Ch
 

جو تھک گیا ہے دل تمہارا
بتاؤ اسے کہ اللّٰہ ہے نا
جو ٹوٹ چکی ہے تمہاری روح
بتاؤ اسے کہ نمازیں ہیں نا
کہے جو کوئی نصیب میں نہیں
بتاؤ اسے دعائیں ہیں نا
جو ذہن بے سکون ہے تمہارا
بتاؤ اسے کہ قرآن ہے نا
جو کہے کوئی کہ یہ ممکن نہیں
بتاؤ اسے کہ تہجد ہے نا
جو دل کہے درد کی انتہا ہے
بتاؤ اسے کہ صبر ہے نا
جو دل کہے ٹوٹ گیا ہوں
بتاؤ اسے کہ رحمت الٰہی ہے نا
جب ذہن کہے راستہ نہیں اب کوئی
بتاؤ اسے کہ معجزے ہے نا۔
💖💖💖

Beautiful People image
M  : 🍁🍁وہ میرا اجر تھا میں نے اسے کھو دیا - 
Maryam-Ch
 

وان فاتح کہاں رہ گئے؟" یکدم ایڈم نے پریشانی سے ادهر ادهر دیکها😯
وہ تمہارے لیے آگ کا بندوبست کرنے گئے ہیں
مگر میں کتنی دفعہ بتا چکا ہوں کہ سارے فارسٹ کی لکڑی گیلی ہے- نم لکڑی سے آگ نہیں جلے گی
ان کو کیا معلوم؟ وہ کتابیں تهوڑی پڑهتے ہیں
ایڈم نے اس دفعہ جواب تک نہیں دیا- بس آنکھیں موند لیں
(اسے کہتے ہیں اپنے بچھائے جال میں خود ہی پھنس جانا🤭🤭
Haalim💞💓💖

Maryam-Ch
 

بیربل : کیا کہا مشین نے ؟
شبنم : مجھے نوکری سے نکال دیا
(بیربل کا منہ کھل گیا)
شبنم : اٹس اوکے ماہر مجھے ہفتے میں دو تین دفا نوکری سے نکالتا ہے۔
تم کیا پیو گے ؟
بیربل : میں ٹرکش قہوہ پیوں گا اور ماہر اپنا غصہ۔
Maala❤❤

Maryam-Ch
 

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے...
"والیتلطف "
یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا"❤️✨

Beautiful Nature image
M  🔥 : Nature💞 - 
Beautiful Structures image
M  : B Nature - 
Islamic Quotes image
M  🔥 : Indeed,Allah is with the patient💫 - 
Maryam-Ch
 

تم اپـنا مستقبـل تو نہیــں بدل سکتــے لیکن تم اپنــی عادات بدل سکتــے ہــو اور تمہــاری عادات ہــی تمہــارا مستــقبل بدلیــں گــی
ان شاء اللہ🕋

Dear Allah you know what I want 🍂🍂
M  : Dear Allah you know what I want 🍂🍂 - 
Maryam-Ch
 

چوڑیاں لیتے وقت چڑھانے کے لیے اپنے ہاتھ مردوں(دکان والے) کے ہاتھ میں نہ دیا کرو تمہارا ہاتھ پکڑنے کا حق ہر کسی کو نہیں ہونا چاہیے سائز بتاو اور چوڑیاں لے لو ورنہ گھر آو اماں سے پہنا لو یاں کسی بزرگ خاتوں سے انہیں ایسی باتوں کا بہت تجربہ ہوتا کوئی حل نہیں تو شیمپو لگا کے صابن لگا کے چڑھا لو سمپل حل لیکن اتنی پڑھی لکھی ہو کے عجیب حرکت نہ کرنا آج اچھی خاصی لڑکیوں کو جو عبایوں میں تھی یہی حرکت کرتے ہوئے دیکھا مھجے بہت افسوس
💔ھوا

Maryam-Ch
 

چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی
💔🔥کن لوگوں میں تم شعر سُنانے نکل آئے

Maryam-Ch
 

⚠ *| پیپروں کی وجہ سے روزہ چھوڑنا |*
✍ - شيخ ابن باز رحمه الله فرماتے ہیں :
*"جس شخص پر روزه فرض ہو اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ پیپروں کی وجہ سے روزہ چھوڑ دے ؛ کیونکہ یہ شرعی عذر نہیں. اس شخص پر روزہ رکھنا واجب ہے. اور اگر پڑھائی کی وجہ سے کوئی مشکل ہو تو وہ رات کو پڑھائی کرے."*
📋 |[ مجموع فتاوىٰ ومقالات : ٤٤٩/١٥ ]|

Maryam-Ch
 

"میں بہارے گل ہوں.. اناطولیہ کی بہارے گل''
''تمہارا مطلب ہے گل بہار''
''نہیں. میں بہارے گل ہوں. یہ ایرانی نام ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے گلاب کے پھول پہ آئی بہار. پتا ہے میرا نام یہ کیوں ہے؟''
''کیوں؟''
''کیونکہ میری آنم (ماں) کا نام آئے گل تھا. یعنی چاند کا پھول. میری نانی کا نام غنچے گل تھا اور میری بہن کا نام ہے عائشے گل. یعنی وہ گلاب جو ہمیشہ زندہ رہے''
''بہت دلچسپپ... ترکی کے سارے پھول تو تمہارے خاندان میں ہیں. تمہارے بابا کا نام کیا ہو گا پھر؟ شاید گوبھی کا پھول''
❤جنت کے پتے ❤

Islamic Quotes image
M  🔥 : In sha Allah 💞 - 
Maryam-Ch
 

سعدی : ''امی! آپ ناشتہ لاہور سے لا رہی ہیں یا کچن سے؟''
امی : ''کچن سے میں نے جوتا پھینکنا ہے تمہارے قد کا لحاظ کیے بغیر۔''
سعدی : ''کوئی مانے گا کہ یہ خاتون میرے پیچھے میرے بہن بھائی کو میری مثالیں دیتی ہیں؟''
امی : ''مجھے پتا ہے اچھے سے ، جلدی جلدی کا شور اس لیے مچاتے ہو تاکہ ناشتہ آدھا کرنا پڑے۔ اب اگر تم نے یہ ختم نہ کیا تو مجھے امی نہ کہنا۔''
سعدی : ''اچھا ندرت بہن! اللہ حافظ
❤*_*Namal_*_*❤

Maryam-Ch
 

"بعض دفعہ جو ہم دیکھتے ہیں‘ وہ ہو نہیں رہا ہوتا اور جو ہو رہا ہوتا ہے‘ وہ ہم دیکھ نہیں رہے ہوتے۔"
"ایک چیز ہوتی ہے‘ نظر کا دھوکا‘ لوگ وہ نہیں ہوتے‘ جو وہ نظر آتے ہیں اور جو وہ ہوتے ہیں‘ اسے وہ چھپا کر رکھتے ہیں۔"
جب تک انسان دوسرے کی جگہ پہ کھڑا ہو کر نہیں دیکھتا‘ اس پوری بات سمجھ میں نہیں آتی۔
جنت کے پتے💞

Maryam-Ch
 

ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے
تمہیں تقسیم کرتے ہیں
تو حاصل کچھ نہیں آتا
کوئی قائدہ کوئی کُلیہ
نہ لاگُو تجھ پے ہو پائے
ضرب تجھ کو اگر دوِ تو
حسابوں میں خلل آئے
اکائی کو دھائی پر
میں نسبت دوں تو کیسے دوں
نہ الجبرا سے لگتے ہو
نہ ہو ڈگری نکل آئے
عُمر یہ کٹ گئی میری
تجھے ہمدم سمجھنے میں
جو حل تیرا اگر نکلے
تو سب کچھ ہی اُلجھ جائے
صفر تھی ابتداء میری صفر ہی اب تلک تم ہو
صفر ضربِ صفر ہو تم نہ جس سے کچھ فرق آئے
🙄..kitchari hi ban gai ye to.😅