اک اور محبت بھی اسے دیتی تھی صدائیں💔💔💔💔
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا💔💔💔💔💔💔
حیرت ہوئی غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر 🙂
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا۔۔۔۔
سوچو کیا وقت ہوگا جب جنت کی نہروں کے پاس بیٹھ کر،
حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم
کی باتیں سنا کریں گ
عجیب ایک قانون ہے محبت کی عدالت میں .. 💔
جرم أنکھیں کرتی ہے سذا دل کو ملتا ہے ..💔💔💔💔💔💔
السلامُ علیکم☕☕☕☕
تمام مسلم احباب کو رمضان کریم کی آٹھویں سحری مبارک۔
جزاک اللّ☕☕☕☕☕
دوستی ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھو💖💖💖 ڑ دو💖💖💖
اگر واپس آ گیا تو تمہارا اگر نہ آ یا تو تمہا را کبھی تھا ہی نہیں۔💖💖💖
💞 الســـــــلام و علیـــــکم 💞
جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔۔💞
💞 " دل دو چیزوں سے روشن اور آب دار ہوتا ہے:
استغفار اور ذکرِ الہٰی ۔ ۔ ۔ "
اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے:
غفلت اور گناہ ۔ ۔ ۔ " 💞
💞 عبادت، سجدوں اور تسبیحوں کا ہی نام نہیں ہے
سجدے، قیام ، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں ۔ ۔ ۔
مگر عبادت کی کئی رنگ اور بھی ہیں !
وہ جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں تلاش کرتا ہے ۔۔
اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرماۓ۔ 💞
💞 (آمین یا رب العالمین)
جو پتھر کھا کر بھی دیتے تھے دعا، ان💖💖💖💖💖 کا نام محمد ( صلی علیہ وآلہ وسلم ) ہے❤💖💖💖💖
رمضان❤️ میں افطار کے وقت گلاس🍷🍷 بھر بھر کے شربت🍹🍹 پینے والوں👥 بتاؤ؟؟؟😡 چائے☕ سے محبّت جھوٹی تھی نہ😒💔☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
پ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡
2.ضد😳
3.نخرہ😇
4.معصومیت☺
5.پیار😍
6.سادگی
ذرا سی قید سے گُھٹن ہونےلگی اے 🐦🐦🐦🐦🐦انسان تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا ناں........🐦🐦🐦🐦🐦🐦🐦
سجدے کی خوبصورتی بھی کیا کمال کی رہی
ہم نے فرش پر سر رکھا اور دعا عرش پر قبول ہوئی
ســـــر پـــر ڈوپــــٹہ رکھنـــــے ســــے 🌹🌱
عورتـــــ اللّــــہ کــــے ســـاۓ میـــں رہتــــی ہــــــــے🌹🌱
حیـــــاء بــــڑی دولتــــــــ ہــــــــے🌹🌱
جــو عورتـــــ اُســـں کــو سنبھـــال کــر چلتــی ہــے🌹🌱
وہ کبھـــی کنــگال نہیـــــں ہــــوتی 🌹🌱
نـــہ حُســــــــن کــــــے معــــاملـــے میـــں🌹🌱
نــــہ کشـــش کــــــے معــــاملـــے میــــں 🌹🌱
نـــہ عزتــــــ کـــــے معـــاملــــے میـــں 🌹🌱🌺🌺🌺🌺🌴🌴🌴🌴
ﮎ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻮﻻ....
"ﺗﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﻣﯿﮟ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ہوﮞ"
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﻮﻥ ہے ﺗﯿﺮﺍ ﺟﯿﻮﻥ ﺳﺎﺗﮭﯽ؟....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ کہا...
"ﯾﺎﺩﯾﮟ ہیں ﮐﺴﯽ ﮐﯽ اور چند تصویریں"
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ....
ﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﮑﺎﺡ؟....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ....
"ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻧﮯ "
ﻭﮦ ﺑﻮﻻ ﮐﯿﺴﯽ ﮔﺰﺭ ﺭہی ہے ﺯﻧﺪﮔﯽ؟
ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ہی ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﭼﮭﻠﮏ ﭘﮍﮮ...
ﻭﮦ ﺑﻮﻻ....
ﺍﺳﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ.....
"ﺣﻖ ﻣﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽ ہیں یار"....
کشمیر بنے گا پاکستان یہ تو سنا تھا۔۔۔
لیکن پوری دنیا بنے گی کشمیر یہ کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔۔؟؟؟
"_مرض، محبت اور موت نہ ہوتی تو _____
حضرت انسان نے کہاں قابو میں آنا تھا___💕💔💔💔💔
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.💔💔💔❤❤
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 💔💔💔💔
سنو!!!😍
کیا آج میں افطاری تمہاری طرف کرلوMugy kon kon bolay ga

💞💞💞توبہ کی امید پر ہو چکے ہیں بہت گناہ💖💖💖💖 #یارب 😥😔💔💔💔💔💔
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا 😢💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain