تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے❤ مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے 🖤 💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞Good night
پھر میرا رب مجھے پستی سے بلندی پر لے گیا پھر میں نے مجھ پر ہنسنے والوں کو روتے دیکھا پھر میں نے تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ کو سچ ہوتے دیکھا