Damadam.pk
Maryjan786's posts | Damadam

Maryjan786's posts:

Maryjan786
 

رکھ کر سارے روزے رمضان کو آباد رکھنا
یہ بھی التجا ہے مجھے دعائوں میں یاد رکھنا

You frind rit ha na
M  : You frind rit ha na - 
Maryjan786
 

سناہےآج اسکی آنکهوں میں_______آنسو آگئے
بچوں کو سکها رہی تهی__"دوست"ایسےلکهتے ہیں!!

Maryjan786
 

ہمارے آگے تیرا جب کسی نے نام لیا
دل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا

Maryjan786
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا

Ya Allah hama bina da namazy 5 wakt ka Ameen
M  : Ya Allah hama bina da namazy 5 wakt ka Ameen - 
Maryjan786
 

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا..

Maryjan786
 

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا
آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا..

Maryjan786
 

💞💞💞💞مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو..💞💞💞
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے...💕💞💞💞💞

Maryjan786
 

اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ آپ سب لوگ کیا جواب دینگے ! !
😌😔😌😔😌😔😌😔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اگر یہ تحریر اچھی لگے تو میری طرف سے اپنے موبائل کے تمام گروپس میں شئیر

Maryjan786
 

مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو, وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔ اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ، فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔ کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو، روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ اچھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔۔ اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر

Maryjan786
 

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔ تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔ اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔ مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔سب نے روٹی سے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔ یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی , ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو

Maryjan786
 

وہ دل کا داغ تھا سو دِل کے ساتھ گیا💔💔💔💔 ..!💔💔💔
وہ کوئی زخم نہیں تھا کہ ہم رفُو کرتے 💔💔💔..!💔💔💔💔

Maryjan786
 

ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش رہنے دو
زرا مچل گئے تو تیرا شہر لے ڈوبے گے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Maryjan786
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گی خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گری ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Maryjan786
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے 🙂💯🥀

Maryjan786
 

زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتی ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتی ہوں..!!
❤❤

Maryjan786
 

بہت گِہری تھی رات لیکن ہم سوےُ 💙💜💙💜💙💜نہیں. ؛💥💖💥🏵💖💥
درد بھی بہت تھا دل میں لیکن ہم روئے نہیں ؛
کوئ نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی💥💖💥💖💥 ؛
💥💖💖💖💥💖😱💖💥
جاگ رہے ہو کِس لیے ؟
اور کیوں سوئے نہیں ؛؛💙💘💘

Maryjan786
 

دو تراویح پڑھتا ہوں پھر بیٹھ جاتا ہوں__🔥
تمہاری وفاؤں کو دعائیں دینے کیلئے__🍁🏵🏵🏵🏵

Maryjan786
 

محبت بھی کیا چیز بنائی ھے تو نے 💥💥💥💥💥💥💥💥________ اےخدا.!!
تیرے بندے تیری ہی مسجد میں روتے ہیں کسی اور کے لئے..🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥