Damadam.pk
Maryjan786's posts | Damadam

Maryjan786's posts:

Maryjan786
 

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، میں سویا ہوا تھا اور میرے پاس دو فرشتے آئے، انھوں نے مجھے بازوؤں سے پکڑا اور مجھے ایک چڑھائی والے پہاڑ پر لائے اور دونوں نے کہا "اس پر چڑھیں" میں نے کہا میں نہیں چڑھ سکتا- انھوں نے کہا "ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے سہولت پیدا کر دیں گے- پس میں چڑھ گیا حتیٰ کہ میں پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ گیا، جہاں میں نے شدید چیخ و پکار کی آوازیں سنیں- میں نے پوچھا یہ آوازیں کیسی ہیں؟ انھوں نے بتایا" یہ جہنمیوں کی چیخ و پکار ہے، پھر وہ میرے ساتھ آگے بڑھے جہاں کچھ لوگ الٹے لٹکے ہوئے تھے، جن کے منہ کو چیرا دیا گیا ہے جس سے خون بہہ رہا ہے میں نے پوچھا "یہ کون لوگ ہیں؟ انھوں نے جواب دیا "یہ وہ لوگ ہیں جو روزہ وقت سے پہلے افطار کر لیا کرتے تھے💥

Maryjan786
 

🌷
💥حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "یہ مہینہ جو تم پر آیا ہے اس میں ایک رات ایسی ہے جو (قدرو منزلت کے اعتبار سے) ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو شخص اس (کی سعادت حاصل کرنے ) سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا٬ نیز فرمایا "لیلتہ القدر کی سعادت سے صرف بدنصیب ہی محروم کیا جاتا ہے💥
💦 ابن ماجہ💦
🌷رمضان میں مغفرت حاصل نہ کرنے والے کے لیے ہلاکت ہے🌷
💥حضرت کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا ہلاکت ہے اس شخص کے لیے جس شخص نے رمضان کا مہینہ پایا اور اپنے گناہوں کی بخشش اور معافی حاصل نہ کر سکا" اس کے جواب میں، میں نے آمین کہا💥
💦حاکم💦
🌷روزہ خوروں کا عبرتناک انجام🌷
💥حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے

Maryjan786
 

سے آزاد کرتے ہیں🌷
💥حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اللہ تعالیٰ ہر روز افطار کے وقت لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں💥
💦ابن ماجہ💦
🌷رمضان میں قیام اور صیام کرنے والا قیامت کے دن صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہو گا🌷
💥حضرت عمر بن مرہ جہنی سے روایت ہے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر میں گواہی دوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، آپ اللہ کے رسول ہیں، 5 نمازیں پڑھوں، زکوہ ادا کروں اور رمضان میں صیام اور قیام کروں، تو میرا شمار کن لوگوں میں ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "صدیقین اور شہداء میں💥
💦 ابن خزیمہ 💦
🌷رمضان کی برکتوں سے محروم رہنے والا بد نصیب ہے🌷

Maryjan786
 

🌺 روزوں کے مسائل🌺
☘لیکچر 2☘
🌻رمضان کی فضیلت 🌻
🌷رمضان کا پورا مہینہ ہر رات اللہ تعالیٰ لوگوں کو دوزخ سے نجات دلاتے ہیں🌷
💥حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان کی پہلی رات ہی شیاطین اور سرکش جن باندھ دیئے جاتے ہیں، جنت کے سارے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، اورجہنم کے سارے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں، اور ایک منادی کرنے والا(فرشتہ) اعلان کرتا ہے، اے بھلائی کے چاہینے والے آگے بڑھ (اور دیر نہ کر) اے شر کے چاہنے والے رک جا— اور (رمضان کی) ہر رات اللہ تعالیٰ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں💥
💦 ابن ماجہ💦
🌷روزہ افطار کے وقت بھی اللہ تعالیٰ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں🌷
💥حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اللہ تعالیٰ ہر روز افطار کے وقت لوگوں کو جہنم سے

Maryjan786
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی دوستی میں سکون اپنا....

Maryjan786
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💔*
*💔ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💔*
*💔ہم نے وہاں بھی دوستی بانٹ دی!!!💔*
*💔جہاں دوستی کا رواج نہ تھا

Maryjan786
 

مومنوں کی بستی میں منافقوں کے ڈیرے ہیں
تیرے منہ پے تیرے ہیں میرے منہ پے میرے ہیں

Maryjan786
 

لَاَاِلٰہَ اِلَّآ اللہ ُمُحَمْدُالرَّسُولُ اللہ🏵🏵 َ۔💖💖💖🏵🏵🏵💖
نہیں اللہ کے سوا کوئی معبود اور محمد💖💖💖💖🌺🌺🌺 اللہ کے رسول ہیں🏵🏵۔💖💖💖💖

Maryjan786
 

حضرت خدیجہؓ نے فرمایا 🌸
عورت کے لیئے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی

Maryjan786
 

❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤
🌷JumMa Mubarak🌷🌷
❤جمعہ مبارک ❤
🍃💞ﷲ💞🍃
مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں❤
اورسمندرکی لہروں سے بھی😊
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔😍
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ?

Maryjan786
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا

Maryjan786
 

ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ
ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ

Maryjan786
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
__________
.
.
.
.
.
.
.
..
.میرے دوست

Maryjan786
 

Mat poch mara halatr ay dost
Panay halate he bataya kir ay dost
Mara halata pocho ga to ro poro ga
Kasy ko rorana acha nay lagty ay dosy

Maryjan786
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

Maryjan786
 

قتل نہ کرو بس ________دوستی کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی 😭😭😭😭😭سزائے موت ہے

Maryjan786
 

"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"❣❣

Maryjan786
 

ہماری ادھوری شاعری پڑھ کر بس اتناسا بولے وہ
💔💔💔💔💔💔💔
قلم چھین لو ان سے_____یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں😭😭😭😢

Maryjan786
 

#عورت ماں ہوتو احترام کیجئے۔۔۔۔
#بیوی ہوتو عزت دیجیئے۔۔۔۔۔
#بہن ہوتو شفقت کیجئے۔۔۔۔۔۔
اور اگر #بیٹی ہوتو فخر کیجئے

Maryjan786
 

ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__💔