*26 روزہ مبارک*
*إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ* .﴿١﴾
''بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب ِقدر میں نازل کیا۔''
💓💓میں وہ آزاد پرندہ تھا جسکی اڑان دیکھنے کے لئے زمانہ ترستا تھا💓💓
💓💓*دوســــــــت*💓💓
💓💓میرے اپنوں نے میرے پاؤں میں ایسی زنجیر ڈالــی
اڑنا تو دور مجھے چلنے کے قابل بھی نہ چھوڑا...💓💓😢
غزل
اب تو جلنے کی فکر کس کو ہے
اور پگھلنے کی فکر کس کو ہے
بس مجھے ساتھ ساتھ رہنا ہے
جینے مرنے کی فکر کس کو ہے
زندگی ڈوب کر ملی ہے مجھے
اب ابھرنے کی فکر کس کو ہے
رفتہ رفتہ ہی یوں جئے جائیں
تیز چلنے کی فکر کس کو ہے
میری دھڑکن پہ تیرا قبضہ ہے
دم نکلنے کی فکر کس کو ہے
میرے ماتھے کا تم ستاره ہو
اب چمکنے کی فکر کس کو ہے
اب سخن عندلیب کا تم ہو
شعر کہنے کی فکر کس کو ہے
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا دوستی ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںےدوستی ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاٶگے❤
میری عادت ہے ہر بات پر مسکرا دینا🔥🔥
ایک سردار درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا ۔۔
کسی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو
سردار : سر درد کی گولی کھائی تھی
الٹااسلئے لٹکا ہوں گولی کہیں پیٹ میں نہ چلی جائے
کی رحمت برستی ہے😊
مانگ لو خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
سنا ہے رمضان میں اللہ
میری پہلی عید ہے ان تمام دوستوآپ لوگوں کے ساتھ😂😂
اس لیے آپکا حق بنتا ہے آپ مجھے عیدی دیں
قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
- وہ گلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین ...❤
غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے
جوہونہ عشقِ مصطفیﷺ توزندگی فضول ہے
#ختم_نبوت_پرجان_قربان

ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺗﮭﺎ ﮬﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻓﺠﺮ
ﮐﯽ ﺩﻋﺎؤںﻣﯿﮟ😑
Ay dost
ﭘﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮩﺠﺪ ﮔﺰﺍﺭ ﺗﮭﺎ🤐
"سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں؛💔
"کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے،،😢🔥✌️
وہ آدھی دنیا کا حکمران تھا لیکن درخت کے ساۓ میں اینٹ پر سر رکھ کر سو جایا کرتا تھا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر لاکھوں سلام😘
شبِ اِنتظار کی کشمکش میں _ نہ پُوچھ کیسے سحر ہُوئی
کبھی اِک چراغ جلا دیا________ کبھی اِک چراغ بُجھا دیا
تجھے یاد نا کریں تو بے چین سے ھو جاتے ہیں 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ھے یا تمام دوستون سے 💓💓
ہم تو چاہتے ہیں کہ لوگ ہم سے نفرت کریں ویسے دوست بھی کونسا لوگ سچی کرتے ہیں...
(""-_-"'
'-._F_.-'
'v'ss
السلام علیکم ....!!!؛🌿
🍁قرآن ایک حوصلہ ہے ایک سکون ہے ایک ایسا احساس
ہے جس پا کہ سب پریشانیاں بے معنئ لگتی ہیں🍂
🍁جب بھی کھولا جائے کچھ نہ کچھ نیا اور انوکھا ملتا ہے،🍂
🍁 کوئی نہ کوئی نئی بات، کوئی نیا انداز محبت، کوئی نئی تسلی، کوئی نیا پیغام، اک نئی امید، کوئی وارننگ، یا پھر منزل پر چلتے جانے کا اک نیا حوصلہ،🍂
🍁 اک نیا شوق🍂
🍁اللہ کی طرف سے یہ تحفہ سب کے پاس سب کے
گھروں میں موجود ہے پر فائدہ وہی اٹھائے گا
جس کو توفیق ملی🍂
🍁اور یاد رہے توفیق بھی انکو ملتی ہے جو کوشش کرتے ہیں🍁
🍁اللہ ہم سب کو قرآن پڑھنے، سمجھنے، عمل کرنے اور آگے پھیلانے والا بنائے ___!!🍁
🌿جزاک اللہ خیرا 🌿
🍁آمین ثم آمین یارب العالمین🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain