جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...🍁
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا...🥀
.........دوست ۔۔!
"دلِ برباد" کو "آباد" کیا ہے...🍁
آج "مُدّت" میں تمہیں "یاد" کیا ہے... 🥀
...... دوست!🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧
خُدا کی جنت چاہتے ہو
تو اُس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو
یہی دین کا خُلاصہ ہے
ہوا کو خوشبو مبارک
فضا کو موسم مبارک
❤️ دلوں کو پیار مبارک
آپ کو میری طرف سے عید مبارک
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
جب بھی روئے تو آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے۔۔۔
ہم نے سیکھـــــا ہی نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا۔۔۔
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے۔
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے
۔
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے۔
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔👌
میری یادو کو کردیا دفن لگتا ہے
جس اب لپٹے ہو واہی سجن لگتا ہے
لوگ ملتے ہیں گلے عید مبارک کہتے ہیں مجھہ کو تو عید کا جوڑا بھی کفن لگتا ہے😢😭
جانے کس کس سے ملا کتنا وہ مصروف رہا
عید پر اس نے عید مبارک بھی نہیں کہا 💔
👈کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....💞💞
پاگل
🌟🌟ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💯💯💯
فضا کو لگ گئی شاید تیرے آنے کی خبر
ہمارے شہر میں اترا ہے -- عید کا موسم
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
میری طرف سے دل کی عطا گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو عید الفطر مبارک ہو
کون کون آج کے دن رویا ہے 🙄😑
😘pir kuy
Mubarak My Friends
....人
.. ( ◎) ________人
..║∩║____.-:''''''"''";-.
..║∩║___ (*(*(*|*)*)*)
..║∩║_ ║∩∩∩∩∩∩∩║
¸.•*""*•.¸ ¸.•*"*•.¸ ¸.•*"*•.
╭─────╮✍╭──EID
. . . . . . . . MUBARAK
.•°``°•.¸.•°``°•.
( happy )
`•.¸ ¸.•`
° •.¸¸.•° ☆ ★
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا ...
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے...
وضو دنیا کا سب سے سستا اور بہتریں سینیٹائزر ھے جو انفیکشن کے ساتھ ساتھ گناہوں سے بھی بچاتا ھے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢
میرے طرف سے سب دوستوں کو عید مبارک ہو آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain