کمال کا تانا دیا آج کسی نے کیتے ہے کے اس دنیا مین قوائ تیرا دوست نہین وہ کہتا ہے اگر ہین تو تیرے پاس کین نہین
تیرے بعد میں جس کی ہوگیی پگلی اسی کا نام اداسی ہے ،،،👌❤❤❤💔❤💔❤💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا
سامنے اپنے آئینہ رکھنا
یوں اجالوں سے واسطہ رکھنا
شمع کے پاس ہی ہوا رکھنا
گھر کی تعمیر چاہے جیسی ہو
اس میں رونے کی جگہ رکھنا
مسجدیں ہیں نمازیوں کے لیے
اپنے گھر میں کہیں خدا رکھنا
ملنا جلنا جہاں ضروری ہو
ملنے جلنے کا حوصلہ رکھنا۔
حسن یوسف سا هو یا صورت بلال جیسی🤔
مرشد....‼️🥰
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے.💓🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے.. *
*خوشی میں تو پہلے سبق بھی بھول جاتا ہے..!!*👌👌👌👌👌👌👌👌
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"😢
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!😢
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے ❤❤❤❤❤❤
❣بنا کے چھوڑ دیا تم نے اپنی یادوں کا عادی۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تم لوگ اپنی دوستی کا صلہ ایسے دیتے ہو❣💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
"_ پورا جہان ہو دسترس میں ، پھر بھی
مجھے اچھا لگتا ہے ma tara pass rana ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
فرض بجلی چلی گئ😑😑
آپ کا پیہلا جملہ کیا ہوگا؟؟😀😀
جواب فنی ہو 😃😃
غلط کمنٹ نہی کرنا پلیزززززززز
یہ Post روکنی نہی چاہیں
﷽
مُحَمَّد ﷺ آخری نبی ہے.🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
نہ خیال ہے غزل کا ، نہ مزاج شاعرانہ
میرے درد نے کیا ہے میرے شعر کو یگان ہپرندہ اُڑ گیا آخر.... یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے!!!
مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں
نہ خیال ہے غزل کا ، نہ مزاج شاعرانہ
میر🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ے درد نے کیا ہے میرے شعر کو یگانہ
🌹🌹اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا
اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌👌👌👌👌👌👌
وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔
میرے مرنے کے بعد اتنی سی وفا کرنا
میری یاد آۓ تو مغفرت کی دعا👐 کرنا___😢🚶😓🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴🕴
پیار نال نہ سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کرو
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے
😂😋😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain