خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂🙄🙄😁😁🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫🌫
ہم بھی دنیا میں امیر ہوتے
اگر ہمارے آنسو کی😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 کوئی قیمت 😭😭😭ہوتی
موبائل کو امی کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
🤣😁😜😃
ہم تو صِرف #کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__بکتا #دیکھا ہے...!
💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💕💔💔💔💕💔💔💕💔💔💔💕💔💕💔💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💯😌
بہت مشکل سے سیکھا ھے
خوش رہنا
سنا ھے یہ بات بھی لوگوں کو
پریشاں کرتی ھے
°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓
جس وقت آپ کے پاس ایک جائے نماز موجود ہو
پھر آپ کو رونے کے لئے لوگوں کے کندھے ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے گی🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
کاش ایک لاک ڈاؤن ایسا بھی ہو کہ ہم مسجد نبویﷺ میں ہوں اور کہا جائے اب تم یہاں سے کہیں نہیں جا سکتے!♥️💞
❣️ اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣️ مدھوش ہو کر
💕اے دوست💕
❣️یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣️ بھول جاتے ہیں
وفائیں خون میں ہوتی ھیں صاحب..
بندے تو سب خاک کے ہوتے ھیں..
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا#
ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤
#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍
بہت عجیب دنیا ہے صاحب
یہاں جھوٹھ بولنے سے نہیں
سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 😔