Damadam.pk
Maryjan786's posts | Damadam

Maryjan786's posts:

Maryjan786
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں🌸♥

Maryjan786
 

سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں🌸♥

Maryjan786
 

کبهی کسی کا نام ہاتهہ🙌 پے لکها..
سچ سچ بتائیں✅💯
Me = No🙈🙈🤔🤔🤔

ان کی نظریں عجیب ڈاکو ہیں

لوٹ لیتی ہیں ... قافلہ دل کا
M  : ان کی نظریں عجیب ڈاکو ہیں لوٹ لیتی ہیں ... قافلہ دل کا - 
Maryjan786
 

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے.😢
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے.🔥

Maryjan786
 

ہاتھ ملانے کی تمنا ہی مٹ گئی
جب دی🙏🙏🙏🙏🙏🙏💕💕🙏💕💕🙏🙏💕کھا اُسے ناک میں اُنگلی پھیرتے۔

Maryjan786
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥
#

Maryjan786
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

Maryjan786
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Maryjan786
 

اَگر کُچھ اَلگ کرنا ہے تو بِھیٹر سے ہَٹ کر چلو 🔥
بِھیٹر ہِمت تو دیتی ہے پر شَناخت چِھین لیتی ہے💯

Maryjan786
 

چمن میں تخت پر جس دم , شہِ گل کا تجمّل تھا
ہزاروں بلبلیں تھیں باغ میں, اک شور تھا.. غُل تھا
کھلی جب آنکھ نرگس کی.. نہ تھا جُزء خار کچھ باقی
بتاتا باغباں رو رو.. یہاں غنچہ.. یہاں گل تھا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Maryjan786
 

﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒﷽
﷽🍒🕋ماشاءاللہ🕋🍒

Maryjan786
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں

تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
M  : یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں تیری یاد میں سب بھول - 
Maryjan786
 

دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو!!🥀💯
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔✨❤😇

Maryjan786
 

اللہ کرے تم میرے گھر آؤ 🥰🤗
اور اسی وقت اعلان ہو جائے 📣
کہ 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن ہو گیا ہے 🔐

Maryjan786
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹

Maryjan786
 

ہم کو سمجھنے کے لئے ہم جیسا ھونا ضروری ھے
ہمارا دیدار الگ،ہمارا معیار الگ،ہمارا پیار الگ
💕💔💖💔💔💖💔💖🙏💖💔

جاہل وہ نہیـــں جو پڑھــنا لکـــھنا نہ جانتــا ہــو*
*جاہل وہ ہـــے جســـے قِبـــلہ کــی سِمت معلــوم ہـــو اور وہ نمـــاز نہ پڑھــــے••🌺۔💫
M  : جاہل وہ نہیـــں جو پڑھــنا لکـــھنا نہ جانتــا ہــو* *جاہل وہ ہـــے جســـے - 
وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی 🥀
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا 🥀🥀
M  : وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی 🥀 بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا -