Damadam.pk
Mas0om-ChuraiL's posts | Damadam

Mas0om-ChuraiL's posts:

Beautiful Nature image
M  : تم ہو قیمتی ! خود کو کیوں نہ چھپاؤ تم دسترس میں آگئیں تو وقار کھو دو گی  - 
Mas0om-ChuraiL
 

"وہ مجھے کیسے سمجھے گا.💔
میں پاگل سی لڑکی,وہ بڑا سیانا"
🚫🙂

Beautiful People image
M  : اپنا وہم، اپنا گماں چاہا گیا تجھ کو اے جاناں! کہاں چاہا گیا جون ایلیاء - 
میرے اجداد محبت میں جان دیتے تھے 
سو میرے ورثے میں جابجا ازیت ہے
M  : میرے اجداد محبت میں جان دیتے تھے سو میرے ورثے میں جابجا ازیت ہے - 
Mas0om-ChuraiL
 

حسرتیں وفاہیں امیدیں سکون 🥀😞
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🌚🥀

Mas0om-ChuraiL
 

كیا آپ بھی پانی
سے نہاتے ہو😳😂🤪
🙆🏻♂️🙆🏻♂️😣

Mas0om-ChuraiL
 

"فاصلہ نہ رکھیں٫ پیار آج تک کسی کو ہوا نہیں آپ کو بھی نہیں ہوگا"
🤷😌❣️

Mas0om-ChuraiL
 

"فاصلہ نہ رکھیں٫ پیار آج تک کسی کو ہوا نہیں آپ کو بھی نہیں ہوگا"
🤷😌❣️

Mas0om-ChuraiL
 

`° دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
`° بس مسلسل اداس رہتا ہے ۔😓
___ 💔

Mas0om-ChuraiL
 

سب سے زیادہ آنلائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی
میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں

Mas0om-ChuraiL
 

اگر مہمان زیادہ آجائیں تو آپ روح افزا واشنگ مشین میں بھی بنا سکتے ہیں 😒😼🙊🤧۔ایسے مزید مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں۔😁😁

Mas0om-ChuraiL
 

mein agai .d1

Mas0om-ChuraiL
 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
بےشک ،
صبح بخیر پاکستان 😍😍

Mas0om-ChuraiL
 

انسان کی سب سے بڑی دشمن اُسکی منفی سوچ ہے جو اُس
کو سب کچھ ہونے کے باوجود "پریشان" رکھتی ہے ہر بات کو اچھے انداز سے سوچیں زندگی "جنت" بن جائے گی💯

Mas0om-ChuraiL
 

مرشد اتنی اچھی پوسٹوں کے باوجود بھی!
محبوب کا کوئی جگاڑ نہیں لگ رہا💔
Had a Wesy😏🙊🙈😂

Mas0om-ChuraiL
 

313 اس لئیے 1 ہزار پر بهاری تهے کیوں کہ اس وقت ہماری صفوں میں سنی وہابی شیعہ دیوبند بریلوی اہلحدیث نہیں بلکہ سب مسلمان تھے😓

Mas0om-ChuraiL
 

بازار میں سب مل جائے گا
پر ماں جیسی جنت اور باپ جیسا سایہ کبھی نہیں ملے گا✨💖 💯

Mas0om-ChuraiL
 

اگر میں غصے میں bye بول دوں اسکا مطلب ہے کہ مجھے مناؤ دفعہ نہیں ہو جایا کرو آگے سے ۔۔۔🤷🤷

Mas0om-ChuraiL
 

"پیسہ کبھی بھی آپ کو سکون نہیں دے سکتا🙃
لہٰذا آپ اپنے پیسے مجھے دے دیں"
😌🤓🤗🤣🤣🤣

Mas0om-ChuraiL
 

جکھا لے گردن , یہی ہے درشن
کہ یار مجھ میں , میں یار میں ہوں____!!😋