Damadam.pk
Mas0om-ChuraiL's posts | Damadam

Mas0om-ChuraiL's posts:

Mas0om-ChuraiL
 

دل سڑک پر لگے حفاظتی اشارے کی مانند ہے
رہنمائی کرتا ہے تنبیہ دیتا ہے اور خبردار کرتا ہے مگر حادثات روک نہیں پاتا۔

Mas0om-ChuraiL
 

👑 میں من موجی اور خود پرست لڑکی
آپ اپنا غرور اٹھاۓ اور چلتے بنے 💙

Mas0om-ChuraiL
 

دعائیں مانگتے رہا کرو ،
قبولیت کے فیصلے نیت اور تڑپ دیکھ کر کیے جاتے ہیں،
حالات اور اسباب دیکھ کر نہیں !

Mas0om-ChuraiL
 

محبت یا عزت یکطرفہ ہوتو کتنا عرصہ چل سکتی ہے۔؟
رائے درکار ہے۔!
براہِ مہربانی۔! اہلِ علم وڈی لالٹین سے روشنی ڈالیں۔

Mas0om-ChuraiL
 

کتنی امید ہے نا اس آیت میں😍
"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا باربار آسمان کی طرف منہ کرنا😔
سورۃ بقرہ🦋

Mas0om-ChuraiL
 

میں موقع کے حساب سے نہیں😐
ہمیشہ اپنی تربیت کے حساب سے بات کرنے والی لڑکی ہوں☺♥

Mas0om-ChuraiL
 

کسی خاص کے لئے Online ہو
یا
میری طرح فضول میں ہی. 😁

Mas0om-ChuraiL
 

وحشتیں بڑھ رہی ہیں سینے میں
عشق ایک اور کر کے دیکھیں کیا؟..

Mas0om-ChuraiL
 

یار اے تھریشر دا منہ روڈ الے پاسے کرنڑ نال توحاڈی کنڑک ودھ ویندی ہے یا ثواب زیادہ ملدا اے😒😒

Mas0om-ChuraiL
 

mhb11
m0od off hE aj😐