ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊 وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے آخر ان کی شادی ہو گئی ۔ لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے۔ تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔ لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔ ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟ نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣 دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔ اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😍😎😍