ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😍😎😍
لڑکی:_ میری پیدائش 1996 کی ہے اور میری عمر 18 سال ہے
ضیا:میری پیدائش بھی 1996کی ہے مگر میری عمر تو 28 سال بنتی ہے
لڑکی:_ پھر یہ تمہارا مسئلہ ہے.