مجھے ٹائم پاس پسند نہیں ہے میری بہنو اور دوستوں
میں ہر عورت کی اپنی ماں اور بہن اور دوست کی طرح عزت کرتا ہوں۔ میں یہاں صرف دو پل کی خوشی دینے آتا ہوں کہ شاید میری وجہ سے کوئی اداس چہرہ کھلکھلا اٹھے۔۔۔۔ خوشی بہت بڑی نعمت ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش رکھیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں بڑے بڑے غم چھپا لیتی ہیں اس لیے کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی کا دل نہ ٹوٹے۔۔۔۔
اور بس اپنے دوست کے لیے خصوصی دعا کیجئے گا شکریہ