=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔 1.پاگل ہے😝 2.بس ایویں ہے😐 3.بہت ضدی ہے😏 4.بہت اچھ, ہے😊 5.بہت بدتمیز ہے😠 6.بہت کیوٹ ہے😇 7.فنی ہے😜 8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍 9.بہت نخرے ہیں اسکے😎 10.الگ ہے سب سے☺ 11.ڈرامے باز ہے😂 12.معصوم ہے"🥀 😂🤣🤭 😊🤗
من یارم____❤️ محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی__ محبت میں جب اذیت ملے تکلیف اپنی پڑ جائے__ تو محبت خاموش ہو جاتی ہے لا تعلقہ ہو جاتی ہے__ پر جس سے محبت ہو__ اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی__🍁🖤
" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔💯🙂۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں!💔