اے میرے ہمسفر
جب میں تمہاری عزت بنوں گا ناں
تو شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے میں تمہیں ہر چیز کا اختیار دوں گا کسی بھی جائز چیز پر پابندی نہیں ہوگی اور تمہاری ہر جائز خواہش پورا کرنا سنت ہوگئی میرے لیے
تمہیں کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جاؤں گا بیچ راستے میں بھی ہاتھ پکڑ کے
رکھوں گا
تم تھک جاؤ گئی تو تمہارا ہاتھ تھام کر دلا سا دوں گا
ہاں میں تمہیں اتنا پیار دوں گا تمہیں مجھ سے محبت کی بھیک نہیں مانگنی پڑے گی۔۔!!🖤🥀
" کِسی سے مانگ کر لِیے جانے والے تین چار گھنٹے اِتنی خوشی نہیں دیتے جِتنی خوشی بغیر مانگے مِل جانے والے تین چار منٹ دیتے ہیں ۔۔۔ کِیونکہ ؛ بات گھنٹوں یا منٹوں کی نہیں ہوتی بات تو اُن میں مِل جانے والی اہمیت کی ہوتی ہے! ۔ " 🖤🙂
مرد اس کالے کپڑے کی مانند ھوتا ھے.
کہ جس کے اوپر خون کا داغ بھی کسی کو نظر نہیں آتا...
اور عورت اس سفید کپڑے کی مانند ھوتی ھے.
جس کے اوپر پانی کا نشان بھی سب کو دکھ جاتا ھے....😕 Respect the binte_hawa... GOOD MORNING.. 😊😊
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
خود کو کبھی"ماضی"کا قیدی مت بنائیں
وہ ایک سبق تھا،عمر بھر کی سزا نہیں
اپنے "حال"میں اور ہرحال میں جینا سیکھیں
کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں
کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں
اور یقین رکھیں ہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے
جو آپکو باکمال لگتا ہے
آپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے❤
@everyone
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain