*زندگی بہت خوبصورت ہے.سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے...!!*🌹
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں😊