یہ الفاظ ایک real فوجی کے ہی ہوتے ہیں فیک کے نہیں فیک تو ہر لڑکی کو صرف پھنسا ریے ہوتے ہیں میں وفا دار ہوں پر پیار نہیں کر سکتا.. میں ایک وردی والا ہوں میں پیار نہیں کرسکتا.. بنتِ حوا تم کیوں نہیں سمجتی.. میں وفادار ہوں پر پیار نہیں کرسکتا مجھے پیار کے نام پر کِسی کی بہن بیٹی کو دھوکا دینا نہیں آتا.. کیا پتا کِس دھماکہ میں.. کِس گولی سے.. کِس جگہ میری جان چلی جاۓ..😢 ہم تو مسافر ہیں گھر سے دور جان ہتیلی پہ رکھ کے چلتے ہیں..😢😢 کیا تم یہ برداشت کرلو گی.. کہ جو شخص حد سے زیادہ وفادار ہے..وہ بیچ راہ میں تم کو چھوڑ کے وطن پہ قربان ہو جاۓ ..اگر ایسا کرلو گی.. تو وعدہ کرتا ہوں آخری سانس تک ساتھ دوں گا.. 😢😢 لیکن میں وفادار تو ہوں. پیار تو نہیں کرسکتا😢 ہم وردی والوں سے دل زرا سوچ کہ لگانا💔💔 بنتِ حوا😢😢 ہمارے جنازے اکثر جوانی میں اُٹھا
🌹😍 سنو !اے خوبصورت دل والی خاموش لڑکی اللہ تم سے محبت کرتا ہے اور بے پناہ کرتا ہے تمھارا یونہی کوئی بات پڑھ کر مسکرا دینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا کسی بات پہ دل کا دھڑکنا اسی بات کی دلیل ہے کہ تم اپنے اندر بہت سے جذبات چھپائی بیٹھی یو ہنس کے آگے بڑھو اور دکھ دینے والوں پہ فاتحہ پڑھ ڈالو تم شہزادی ہو اور شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتیں! اور وہ تمہیں تمہاری خواہشات سے زیادہ دینے والا ہے بس چلتی جاؤ اسکی راہ میں کیوں کے منزل بہت خوبصورت ہے. �😍👈