روحِ من !!! تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔ تم مصر کے قہوہ خانے میں چاۓ سے لطف اندوز ہوتے کسی شاعر کی بے خیالی میں فارسی میں لکھی گئی دل آویز شاعری ہو۔۔ عشق بخیر زندگی
"کبھی کبھی تُمہاری ضرورت اس قدر محسوس ہوتی ہے،، "دل چاہتا ہے دنیا کا ہر اُصول توڑ دوں اور،،😇💞 "صرف تمہاری باہوں میں آکر خود کو دفن کرلوں،، "اور کہوں تمہارے بنا کہیں سکون نہیں مل رہا۔۔ 🖤🥀