- میں نے تو اپنی انا کو وار پھینکا تجھ پر _🙂
" تم سے تو ایرے غیرے نہ وارے گے مجھ پر -!🖤
_🍷))
کس فیلڈ میں ہو 🤷
سٹوڈنٹ. ڈاکٹر. وکیل
ٹیچر. آرمی ، پولیس آفیسر ، نرس، 🙂
I m fuji
مَجبوریوں کـے پھندے کُچھ اِیسـے گلـے پڑے✨
کہ ھم اپنی ھی خواھشوں کـے جَلاد بن گئـے ✨🖤