ہر کوئی اپنے گھر میں خوش ہوتا ہے👉👉🤨🤨
پتہ نہیں کیوں میرے سر پر ہی گھومنے کا بھوت سوار رہتا ہے😳😳
سب اپنا چھپا ہوا ٹائلنٹ بتاؤ
میں پانی کو فریج میں رکھ کر برف بنا سکتا ہوں اور آپ🙊🤣🤣
*ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھا 😔 اور آج بھی الحمدللہ وہی ذکر ہے 😔😔*
😁🤭🤣😂Foji