Damadam.pk
MasoomFoJiiii's posts | Damadam

MasoomFoJiiii's posts:

Tmhra nam ...... ( ....)
M  : Tmhra nam ...... ( ....) - 
MasoomFoJiiii
 

کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔۔!!!

_❣️ہم  قدر کرنے والوں پر جان وار  دیتے ہیں🤍✨.
M  : _❣️ہم قدر کرنے والوں پر جان وار دیتے ہیں🤍✨. - 
*_🥹بہرحال تم میرے دل سے اتر گئے ہو-🖤
M  : *_🥹بہرحال تم میرے دل سے اتر گئے ہو-🖤 - 
MasoomFoJiiii
 

زیادہ سیریس نہ رہا کریں🤨🤨🤨
آپ دنیا میں آئے ہیں (ICU) میں نہیں🤣🤣😜

MasoomFoJiiii
 

آپ کے پیدائش کے حساب سے شادی ہوگی 🙂☺️
جھوٹ نہ بتانا کوئ 🙂
Jan: ڈاکو سے😂
Feb:دوست سے 😒
March:محبت😘
Apr:خالہ کے گھر🤨
May:پاپا کی پسند 🙈
June:پولیس کے ساتھ 🧐
July: فوجی سے 💔
Aug:پھوپھو کے گھر 😊
Sep:امی کی پسند 🧐
Oct: ارینج میریج🙃
Nov:ڈاکٹر🧑🏻⚕️
Dec:خاندان سے باہر,,,😁
☹️☹️✍🏻
Me Aug 😂😝

" اور پھر کوئی کِتنا ہی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
🖤🥀
M  : " اور پھر کوئی کِتنا ہی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا - 
MasoomFoJiiii
 

تیرے ساتھ جینا فقط میری زندگی تھوڑی تھی ۔
کچھ تو خیال کرتے میری چلتی سانسوں کا سوال تھا ؛!
۔

Abi bi ho Kyo....?? Waja..
M  : Abi bi ho Kyo....?? Waja.. - 
MasoomFoJiiii
 

ہائے!
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں🤗
اور ان کے پیچھے موٹی موٹی شادی شدہ انٹیاں
😀🤥😀

Beautiful People image
M  : Ignore BG... - 
Morning..
M  : Morning.. - 
MasoomFoJiiii
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں🤭🤭
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں🙊🙈👻😂

وہ تو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں۔۔۔
کیسے  ممکن  تھا  وہ  عشق کی عزت  کرتے۔۔۔؟
 🙂💔
M  : وہ تو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں۔۔۔ کیسے ممکن تھا وہ عشق کی عزت  - 
MasoomFoJiiii
 

گھر والوں نے کہا پنکھا ہلکا کردو
میں نے دو پر اتار دیے🙃
اس میں مارنے والی کیا بات تھی🙄🥺

Hey O tra nakhra... MRI janu.. 🥰🥰
M  : Hey O tra nakhra... MRI janu.. 🥰🥰 - 
MasoomFoJiiii
 

آج گرمی کی وجہ سے سر پر کپڑا اوڑھ کر گلی سے گزر رہا تھا 🙄
ایک " آنٹی " نے آواز دی
پروین تم کب واپس آئی میکے سے.🙄🙄🙄

کوئ کردار تو تم  لائو ہمارے جیسا.!! ہم اسی روز کہانی سے نکل جائیں گے.!! 💜😢🌍🥀
M  : کوئ کردار تو تم لائو ہمارے جیسا.!! ہم اسی روز کہانی سے نکل جائیں گے.!! 💜😢🌍🥀 - 
MasoomFoJiiii
 

jumma mubarik all dd user...

MasoomFoJiiii
 

😡😡😡😡