پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں یہ سمجھا جاتا ہے اگر پیسے کھلے کرا لئے تو خرچ ہو جائیں گے
😄🙂🤔
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو۔۔،
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہا دیکھے گا۔۔۔۔✨🥰
اور وہ عورت، محکمہ موسمیات کی تمام پیشگوئیوں کو جھٹلا کر فقط اپنے ہنسنے سے موسم بدل سکتی ہے۔
میں اپنا دل موٹی لڑکی کو دوں گا 😉
تا کے وہ لے کے بھاگ نہ سکے🙊
😜😋🙃😜
میرے گھر والوں کا نیا انکشاف '!!🤧
بجلی کا زیادہ بِل میرے بار بار فون چارج کرنے کی وجہ سے آتا ہے😕😕
اگر دل کا نام انڈہ ھوتا تو کیسے کیسے گانے ھوتے Let's try دیکھتے ھیں کس کا زیادہ فنی ھوتا ھے 😉
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگرمیری پوسٹ پر کسی کی سیٹنگ ہو جائے
تو گناہ کس کو ملے گا 😟😟
@everyone
چلو آج شغل لگاتے ہیں🙃
نکلی عاشقوں کے ڈایلاگ لکھتے ہیں جیسے
مجھے اگر تم نہ ملی تو میں زہر کھا کر مر جاؤں گا🤣🤣
😂😂😂😂
اب آپ کی باری🤣
just for fun
@everyone
..Na chiro hma hum stay huwa ha.. buht zakhm seen pr khaya huwa ha... sitam gar ho khub phchanta tumhari adow ko hum janta ha........ Dagha baz ho tum Sitam dhana wala........
موت کا فرشتہ
لڑکے سے ! میں تمہاری جان لینے آیا ہوں
لڑکا 😎😝🤭☝🏿
لےجاؤ دمادم میں ہوتی ہے😂😂😂
ماسوم فوجی👮👮
#دا_مطلب_پہ_نظر_ما_گورہ_حر_چہ_تہ
#وفا_دار_خلک_اکثرہ_غریبان_وی-_--_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain