: https://youtu.be/iQGq5i1bgtI Ye Mera YouTube channel hai isko open Kro or mazedaar videos Dekho or agar achi Lagay to like or cmnt krdena wrna skip krdena or use YouTube ka link mai apni profile mai 1st post pe dia hai wha se open krlena
https://youtu.be/iQGq5i1bgtI
Ye Mera YouTube channel hai isko open Kro or videos Dekho agar achi Lagay to like or cmnt zarur Krna or agar achi na Lagay to ignore krdena
8vi sehri mubarak ho
7thvi sehri mubarak ho
6chevi sehri mubarak ho sabko
5anchwi sehri mubarak ho
سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے
.
جزبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے..😓
With sanam
4othi sehri mubarak ho sabko
انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا
یہ حال ہے تو کون، عدالت میں جائے گا
دستار نوچ ناچ کے، احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا
دوزخ کے انتظام میں الجھا ہے رات دن
دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا، بعد میں جنت میں جائے گا
واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
یہ آدمی ضرور، سیاست میں جائے گا
❤اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️❤💖💖💚
3esri sehri mubarak ho
لکھتے لکھتے مٹا رہا ہوں میں
رخ سے پردہ ہٹا رہا ہوں میں
اب تو ہر شہ میں بس تکلف ہے
زندگی یوں بتا رہا ہوں میں
وہ مری آہ بھی نہیں سنتا
اس کو کب سے بلا رہا ہوں میں
سب جدا ہو گئے اکیلا ہوں
خود کو بس یہ بتا رہا ہوں میں
کوںئ تاثیر تو نہیں ہے اب
پھر بھی رشتہ نبھا رہا ہوں میں
جرم پے جرم کر رہے ہیں وہ
اور زمانت پہ جا رہا ہوں میں
کوںئ بھی غم شناس باقی نہیں
خود کو ہی غم سنا رہا ہوں میں
مر چکا ہوں نہیں ہے زندہ دلی
پھر بھی زندہ دکھا رہا ہوں میں
شمع گل ہو رہی ہے با وفا کی
اور مسلسل جلا رہا ہوں میں
کرکہ بچھتاوگے محبت کو
تم کو اب بھی بتا رہا ہوں میں
📚📖
جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نے
زہے نصیب کہ ہنس کے گزار دی ہم نے
کلی کلی ہمیں حیرانیوں سے تکتی ہے
کہ پت جَھڑوں میں صدائے بہار دی ہم نے
خیالِ یار کی رنگینیوں میں گم ہو کر
جمالِ یار کی عظمت نکھار دی ہم نے
اسے نہ جیت سکے گا غمِ زمانہ اب
جو کائنات ترے در پہ ہار دی ہم نے
وہ زندگی کہ جسے زندگی سے نسبت تهی
تمہاری زلف پریشاں پہ وار دی ہم نے
کچھ ایسا سرد ہوا جذبہِ وفا ساغر ؔ
خود اپنی ذات کو ہنس ہنس کے خار دی ہم نے
موت آئی نہ فلک سے کوئی قیامت اتری
دل یونہی ترک تعلق سے ڈرا کرتا تھا....
خدا کو معلوم ہے کہ تم (ان کے پاس جانے سے) اپنے حق میں خیانت کرتے تھے سو اس نے تم پر مہربانی کی اور تمہاری حرکات سےدرگزر فرمائی۔ اب (تم کو اختیار ہے کہ) ان سے مباشرت کرو۔ اور خدا نے جو چیز تمہارے لئے لکھ رکھی ہے (یعنی اولاد) اس کو (خدا سے) طلب کرو اور کھاؤ پیو یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری (رات کی) سیاہ دھاری سے الگ نظر آنے لگے۔ پھر روزہ (رکھ کر) رات تک پورا کرو اور جب تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو ان سے مباشرت نہ کرو۔ یہ خدا کی حدیں ہیں ان کے پاس نہ جانا۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ وہ پرہیزگار بنیں ﴿۱۸۷﴾
سورة البَقَرَة
"ایک کتاب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا ، کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے، اور چور مطالعہ نہیں کرتے ۔"
عربی کہاوت..
❤️ ...💯
2usri sehri mubarak ho
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain