RAMZAN ul mubarak ki pehli sehri mubarak ho sabko
پوری بات اور پورا قصہ کون لکھے گا
کتنا مشکل تھا یہ رستہ کون لکھے گا
دن اور رات کے آدھے آدھے بٹوارے میں
کتنا کم تھا کس کا حصہ کون لکھے گا
کن ہاتھوں نے کیسے کیسے پتھر کاٹے
کیسے ان کا بوجھ اٹھایا کون لکھے گا
کتنی دیر کو ہریالی نے آنکھیں کھولیں
کتنی دیر کو بادل برسا کون لکھے گا
جنگل میں گم ہو جانے والے رستے پر
کتنی دھوپ تھی کتنا سایا کون لکھے گا
شہر جلا تو کس نے اس کی راکھ سمیٹی
کتنا تھا کس کا سرمایہ کون لکھے گا
گرتی دیواروں میں سانس کہاں تھی باقی
اور کہاں تک بکھرا ملبہ کون لکھے گا
❤️
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے گڑیا
یقین نہیں آتا تو اپنے بابا کو دیکھ لو_" ☺️❤️
Shab-e-Baraat Mubarak ho sabko
بچھرُنا ھو بچھڑ جانا , قدم دو ساتھ تو چل لو
وہاں سے پھر پلٹ جانا, جہاں منزل دکھائی دے
میرا یہ عشق سلامت رھے گا وعدہ رھا
تمہارا حُسن بَھلے دلنشیں رھے ، نہ رھے
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
کہیں ملیں گے ,تو پھر جان جاؤ گے
ہم ایسے ہیں نہیں جیسے بتاۓ جاتے ہیں
دل کے معاملات سے انجان تو نہ تھا
اِس گھر کا فرد تھا کوٸی مہمان تو نہ تھا
کٹ تو گیا ھے کیسے کٹا یہ نہ پوچھٸیے
یارو سفر حیات کا آسان تو نہ تھا
،
ago
انسان دو معاملات میں بالکل بے بس ہے۔۔۔۔۔۔
دکھ سے بھاگ نہیں سکتا۔۔۔
اور خوشی خرید نہیں سکتا۔۔۔۔
اسلئیے جو ہے جیسا ہے کے ساتھ خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خود کو کبھی اتنا سمجھدار نہیں سمجھو کہ دوسرے آپ کو بے وقوف لگیں اور خود کو بھی اتنا نیک نہ سمجھو کہ باقی سب گنہگار نظر آٸیں۔۔!
آج تو اُس پہ ٹھہرتی ھی نہ تھی آنکھ ذرا
اُس کے جاتے ھی نظر میں نے اُتاری اُس کی
وہ ھاتھ بہت انمول ھوتا ھے جو آپ کو 🤝
اُس وقت تھامے جب آپ بِکھر رھے ھوں
Jo larkia kehti haina k mai tumare Bina Mar jaungi wo intahai jahil or nakaam Hoti hain
☝سب کچھ بتایاجائے تو اچھا رہے گا
😗 کچھ نہ چھپایا جائے تو اچھا رہے گا
عدالت سجی ہے تیرے محلے میں
تو کوئی گلا نہيں
👉 گواہ میرے محلے سے بھی بلایا جائے تو اچھا رہے گا
✌ اور مجھ پہ تہمتے لگی ہیں
تیری گلی سے گزرنے کی 👣
راستہ بازار جانے کا 🚶🚶
تیرا بھی بتایا جائے تو اچھا رہے گا 🍂🍂💫💫
اگر کچھ سیکھنا ہے تو خاموش رہنا سیکھ لو
۔
ورنہ لفظوں کے تو ہزاروں مطلب نکلتے ہیں 🔥
ﮐﻞ ﻣِﻼ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺯُﻟﻔﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺳُﻠﺠﮭﺎﺅﮞ ﮔﺎ
ﺁﺝ ﺍُﻟﺠﮭﺎ ﮬُﻮﮞ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﺳُﻠﺠﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
Kitna khushnaseeb Hun mai AJ muje Allah ne shab-e-miraj ka Roza rakhne ki Sadat aata ki Hai aj pehli bar shab-e-miraj ka Roza Rakha hai allhamdulillah
میرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سُو تیرے خیال کی دنیا ھے ، تُو نہیں
سوچو گے تو ہر سو نظر آئی گی الفت
دیکھو گے تو ایک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain