ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥
#____Aliyan.Jaan🌹🌹😚❤
جہاں دیکھو حسینوں کا ہے مجمع عاقبت میں بھی
نہ جنت ان سے خالی ہے ، نہ دوزخ ان سے خالی ہے
🔥💯
#Aliyaan🌹🌹😚❤
نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦
Aliyan😏😏🌹🚶
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے۔۔۔۔❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں۔۔۔❤
....S..Jaan❤❤😚
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤Aliyaan Jaan.💯
#لوگوں نے جتنا برا چاہا
#خدا نے اس سے زیادہ عزت دی✌
❤️ #الحمدللّٰہ ❤️☝️
❤❤A❤S Love❤
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
🙏🙏Tanha Aliyan🚶🚶